Sun, 10 Apr 2022 11:48:23
پولیس نے تاریخی جامع مسجد سری نگر میں گذشتہ روز نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نعرہ بازی کرنے کے سلسلے میں 13 نوجوانوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:42:40
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے کہا ہے کہ اب حکومت نے بھی ججوں کو بدنام کرنا شروع کر دیا ہے! انہوں نے کہا کہ یہ نیا ٹرینڈ شروع ہوا ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:31:44
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ مفت کی چیزیں تقسیم کرنے کا وعدہ کرنے والی جماعتوں کی رکنیت ختم نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ایسا کرنا اس کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ایک درخواست پر عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کمیشن نے یہ بھی کہا کہ کسی حکومت کی پالیسی کیا ہوگی، اسے الیکشن کمیشن کنٹرول نہیں کرسکتا۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:27:02
ملک بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں کے بعد تمام پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں اور تمام ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ تاہم، چین میں کورونا کے نئے ویری ینٹ ایکس ای کے عروج کے سبب ایک مرتبہ پھر لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ ایکس ای ویری ینٹ ہندوستان میں بھی پہنچ گیا ہے، اس کا پہلا مریض ممبئی میں پایا گیا تھا اور گجرات میں دوسرے معاملہ کی تصدیق کی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:23:39
ایک طرف اومیکرون کے ایکس ای ویری ئنٹ کو لے کر کچھ لوگوں میں خوف ہے، تو دوسری طرف ایک بڑی خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ کووی شیلڈ کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:17:55
سعودی عرب نے اعلان کیا کہ اندرون یا بیرون ملک کے 10لاکھ افراد کو جاریہ سال حج کی اجازت دے گا جبکہ گذشتہ دوسالوں کے دوران صرف مقامی افراد کو ہی اس کی اجازت دی گئی تھی۔کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے گذشتہ دو برسوں میں حج کے موقع پر عازمین کی تعداد بہت کم تھی۔ہفتہ کو سعودی حکام نے کہا ہے کہ اس سال 65 سال سے کم عمر افراد حج کر سکیں گے۔ تمام عازمین کو مملکت روانگی سے 72 گھنٹے قبل کورونا کا نیگٹیو پی
View more
Sun, 10 Apr 2022 11:10:04
پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹادیا۔
View more
Sat, 09 Apr 2022 23:06:39
8/رمضان المبارک ١٤٤٣ مطابق 9/اپریل بروز سنیچر بعد نماز فجر قائد قوم محترم حسن شبّر دامدا (بڈور) صاحب کے انتقال کی خبر موصول ہوئی
View more
Sat, 09 Apr 2022 17:54:18
بھٹکل تعلقہ بلاک کانگریس کمیٹی کی طرف سے ٹاون پولیس اسٹیشن میں ریاستی وزیر داخلہ جیانیندرا ارگا اور بی جے پی کے قومی سیکریٹری سی ٹی روی کے خلاف شکایت درج کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بنگلورو میں ہوئے چندرو مرڈر کیس میں ان دونوں کی طرف سے دئے گمراہ کن اور اشتعال انگیز بیان پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy