Mon, 11 Apr 2022 11:03:03
پاکستان میں آدھی رات تک چلنے والے ڈرامے کے بعدسنیچر اوراتوار کی درمیانی شب عمران خان تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں بالآخر اقتدار سےمحروم ہوگئے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 16:44:43
15 سال پرانی گاڑیوں پر افزود فیس وصول کئے جانے کے اقدام اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہور ہے اضافہ کو کم کرنے دیگر مطالبات کو مرکز اور ریاستی حکومتیں 30 دنوں کے اندر پورا نہیں کیا تو آنے والے دنوں میں ہڑتال شروع کرنے کا فیڈ ریشن آف لاری اونرس اینڈ ایجنٹس اسوسی ایشن نے حکومت کو اختباہ دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 16:16:56
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی تشدد کی بنیاد پر ریاست میں اقتدار میں آنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 14:40:22
سابق ریاستی وزیر اور چامراج پیٹ کے رکن اسمبلی ضمیر احمد خان نے بی جے پی کی طرف سے 3رون قبل ان کے حلقہ میں ہوئی قتل کی ایک واردات کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 14:24:03
کرنا ٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے لئے نئے عہد یداروں کا تقرر کرتے ہوۓ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی طرف سے ایک طویل فہرست جاری کی گئی ہی جس میں 40 افراد کو پارٹی نے کے پی سی کی نائب صدور کے طور پر مقرر کیا ہے جبکہ 109 افراد کو جنرل سکریٹری کے طور پرنامزد کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 14:05:46
ریاست کرناٹک اور خصوصا شہر بنگلورو میں بنیادی انفراسٹرکچر کی قلت اور دوسری طرف ریاست میں دن بدن بڑھتے ہوئے مذہبی تعصب کو ریاست کی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ریاست کے دوممتاز صنعت کاروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ای میل روانہ کیا ہے جس کی وجہ سے وزیراعلی بسواراج بومئی کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 13:43:50
کرناٹک کے سابق وزرائے اعلیٰ سدارامیا اور ایچ ڈی کمارسوامی نیز مصنف کے ویر بھدر پا سمیت 64 لوگوں کو ایک ہندو شدت پسند تنظیم کی طرف سے جان سے مارنے کی دی گئی دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پولیس ان بھی کو سکیورٹی دینے پر غور کر رہی ہے ۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 12:50:33
بی جے پی کے رویے کی کھل کر مذمت کرنے کی ہمت کانگریس پارٹی میں نہیں ہے ۔ چند لیڈروں کو بیدار کرنے پر بھی کچھ کہنے کی جرأت نہیں کر رہے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ کانگریس پارٹی کی پوزیشن گرتی جارہی ہے ۔ اس کا اظہار کانگریس کے سابق رکن اسمبلی وڈی سی سی بینک کے صدر کے این راجنا نے کیا۔
View more
Sun, 10 Apr 2022 12:35:57
پچھلے کئی دنوں سے کے پی سی سی میں عہدیداروں تقرری کا مطالبہ کیا جارہا تھا ۔ اب آئندہ سال درپیش اسمبلی الیکشن کو سامنے رکھتے ہوئے ریاستی کانگریس کمیٹی میں عہدیداروں کی نامزدگی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ کانگریس جنرل سیکریٹری کے سی وینو گوپال نے جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق اس مرتبہ ضلع شمالی کینرا کے 4 کانگریسی لیڈروں کو ریاستی کمیٹی میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ دیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy