Wed, 06 Apr 2022 16:41:57
بہار کے سیوان ضلع واقع حسین گنج تھانہ حلقہ میں قانون ساز کونسل الیکشن میں آزاد امیدوار رئیس خان کے قافلے پر کی گئی گولی باری معاملے میں سابق رکن پارلیمنٹ اور زور آور لیڈر رہے شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب سمیت 8 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ حسین گنج کے تھانہ انچارج رام بالک مہتو نے بدھ کو بتایا کہ رئیس خان کے بیان کی بنیاد پر معاملہ درج کیا گیا ہے جس میں اسامہ شہاب سمیت 8 لوگوں کو نام
View more
Wed, 06 Apr 2022 16:33:35
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ہنوز جاری ہے۔ روس، یوکرین کے الگ الگ شہروں میں جم کر قہر برپا کر رہا ہے۔ خصوصاً یوکرین کے بوچا شہر سے جو تصویریں سامنے آئی ہیں وہ دل دہلا دینے والی ہیں۔ بوچا میں چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ اس درمیان رپورٹ کے مطابق امریکہ کا روس کو لے کر رویہ مزید سخت ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 06 Apr 2022 15:37:55
ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو لے کر اپوزیشن بھی لگاتار مودی حکومت کو گھیرتی نظر آ رہی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پارٹی نے انتخابی جیت کو ’لوٹ کا لائسنس‘ بنا لیا ہے۔
View more
Wed, 06 Apr 2022 15:25:35
دارالعلوم دیوبند اس بات سے فکرمند اور برہم ہے کہ حرمین شریفین میں نماز تراویح کی20 رکعات کے بجائے10 رکعات باجماعت پڑھائی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 06 Apr 2022 15:05:11
سدا رامیا کے دور حکومت میں اقلیتی بہبود کا بجٹ 3,200 کروڑ روپئے ہوا کرتا تھا، جسے گھٹاکر اب 1150 کروڑ روپئے کردیا گیا ہے، ہم اسی تعلق سے گفتگو کرنے کے لئے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے ملاقات کی تھی اوراقلیتی بہبود کے بجٹ میں اضافہ کرنے کے لئے ایک یاد داشت پیش کرنے وزیراعلیٰ کے پاس گئے تھے۔یہ بات رکن اسمبلی ضمیر احمد نے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم کسی ادارہ یا تنظیم پر پابندی عائد
View more
Wed, 06 Apr 2022 14:38:43
کانگریس، ڈی ایم کے اور ترنمول کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مہنگائی کے معاملے پر لوک سبھا میں پہلے زبردست احتجاج کیا اور پھر حکومت کے بات نہ ماننے سے ناراض ہو کر ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔
View more
Wed, 06 Apr 2022 14:23:06
بی ایس ای سینسیکس بدھ کو 360.79 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 59815.71 پوائنٹس پر کھلا۔ وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی نے 114.65 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 17842.75 پوائنٹس پر دن کا آغاز کیا۔ سرخ نشان کے ساتھ کھلے شیئر بازار میں مڈ کیپ میں گراوٹ اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 19.02 پوائنٹس گرکر 25053.42 پوائنٹس پر اور سمال کیپ 31.5 پوائنٹس بڑھ کر 29613.99 پوائنٹس پر کھلا
View more
Wed, 06 Apr 2022 14:19:20
تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کمپنیوں نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد اب تک پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوچکا ہے۔
View more
Tue, 05 Apr 2022 16:33:52
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے آج پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس میٹنگ میں سونیا گاندھی نے ایک طرف بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، اور دوسری طرف کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے مل رہے مشوروں پر کام کیے جانے کی اطلاع بھی دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy