ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    مسلم خواتین کے خلاف زہر افشانی پر مہنت بجرنگ منی کو گرفتار کیاجانا چاہئے:ویمن انڈیا موؤمنٹ

    مسلم خواتین کے خلاف زہر افشانی پر مہنت بجرنگ منی کو گرفتار کیاجانا چاہئے:ویمن انڈیا موؤمنٹ

    Tue, 12 Apr 2022 14:20:52 
    ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) نے ہندو مہنت اور ہندوتوا لیڈر بجرنگ منی داس کا مسلم خواتین کے خلاف عصمت دری کی دھمکیاں جاری کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
    لیموں کے دام مزید بڑھیں گے ،بارش کے بعدہی قیمتیں کم ہونے کی اُمید

    لیموں کے دام مزید بڑھیں گے ،بارش کے بعدہی قیمتیں کم ہونے کی اُمید

    Tue, 12 Apr 2022 12:23:32 
    عام آدمی کے کھانے پینے کیلئے کھٹے لیموں کو گھر لانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ملک بھر میں ایک لیموں کی قیمت۱۵؍ سے۲۰؍ روپے تک پہنچ گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر ایک کلو لیموں کی بات کی جائے تو اس کی قیمت۳۰۰؍ سے۴۰۰؍ روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ایک ماہ پہلے قیمت۷۰؍ سے۸۰؍روپے تھی۔ یعنی قیمتوں میں تقریباً۶؍ گنا اضافہ ہوا ہے۔ آندھرا پردیش کے ایلور میں ملک کی سب سے بڑی لیموں  مارکیٹ  ہے۔ جبکہ  احمد آباد  میں لیموں
    چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کا روس کے ساتھ مل کر یوکرین کی لڑائی میں حصہ لینے کا اعلان

    چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کا روس کے ساتھ مل کر یوکرین کی لڑائی میں حصہ لینے کا اعلان

    Tue, 12 Apr 2022 12:14:31 
       یوکرین  پر روسی فوج کے حملوں کے بعد سے چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کئی بار سرخیوں کی زینت بنے ہیں۔ وہ اس لڑائی میں ولادیمیر پوتن کے حلیف بتائے جا رہے ہیں۔  اب انہوں نے باقاعدہ بیان جاری کرکے اس جنگ میں اپنے کردار کے تعلق سے  وضاحت کی ہے۔  انہوں نے جلد ہی یوکرینی شہر ماریو پل پر قبضے اور دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ 
    دھان کی خریداری کا مسئلہ،تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کا مودی حکومت کو 24  گھنٹے کا انتباہ

    دھان کی خریداری کا مسئلہ،تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کا مودی حکومت کو 24 گھنٹے کا انتباہ

    Tue, 12 Apr 2022 12:09:20 
    یہاں دھرنے پر بیٹھے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اور ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے مودی حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے 24؍ گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس درمیان اگر ایم ایس پی سے متعلق کوئی ٹھوس اور مناسب پالیسی کااعلان نہیں کیا گیا تو ہم مرکزی حکومت کو گرادیں گے۔ دوسری طرف اس مسئلے پر تلنگانہ میں بھی احتجاج ہوا اور مودی سرکار کے خلاف نعرے بازی ہوئی۔  
    نوراتری کے موقع پرکئی ریاستوں  میں شرانگیزی، کھرگون جل اُٹھا۔گجرات، جھارکھنڈ اورمغربی بنگال میں بھی فساد

    نوراتری کے موقع پرکئی ریاستوں میں شرانگیزی، کھرگون جل اُٹھا۔گجرات، جھارکھنڈ اورمغربی بنگال میں بھی فساد

    Tue, 12 Apr 2022 11:57:26 
    اتوار کی شام  رام نومی   کے جلوس کے دوران شرانگیزی کی وجہ سے مدھیہ پردیش کے کھرگون ، گجرات کے ہمت نگر اور کھمباٹ، جھاکھنڈ کے لوہار ڈاگا اور بوکارو جبکہ مغربی بنگال  شیب پور میں فساد پھوٹ پڑے۔ ان کے علاوہ  تلنگانہ میں حیدرآباد اور عادل  آباد،  بہار  کے ضلع مظفر پور کے صاحب گنج علاقہ میں  اور کرناٹک کے رائچورمیں گلبرگہ کے قادری چوک میں بھی حالات کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی اور جلوس کے دوران اشتعال ان
    بہار: بوچہاں اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع

    بہار: بوچہاں اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع

    Tue, 12 Apr 2022 11:49:36 
     بہار میں بوچہاں اسمبلی سیٹ ( محفوظ) کے ضمنی انتخابات کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔ چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر کے ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ بوچہان اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوگئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
    سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری، وزیراعظم نے کی احتجاج ختم کرنے کی اپیل

    سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری، وزیراعظم نے کی احتجاج ختم کرنے کی اپیل

    Tue, 12 Apr 2022 11:44:59 
    سری  لنکا کے وزیر اعظم مہندا راج پاکشے نے کل غیر معمولی معاشی مشکلات سے دوچار لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کی حکومت ان کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ اپنا احتجاج ختم کریں اور صبر سے کام لیں۔ وزیر اعطم نے کہا کہ وہ لوگوں کے دکھوں کو سمجھتے ہیں۔ حکومت کو معیشت مضبوط کرنی ہے۔
    فلپائن: سمندری طوفان آگاٹون سے 14 افراد کی موت

    فلپائن: سمندری طوفان آگاٹون سے 14 افراد کی موت

    Tue, 12 Apr 2022 11:40:22 
      فلپائن میں سمندری طوفان آگاٹون کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائڈ میں کم از کم 14 افراد مارے گئے ہیں۔ سی این این فلپائن نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے طوفان میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
    شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

    شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

    Tue, 12 Apr 2022 11:33:34 
    قومی اسمبلی میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ووٹنگ کا بائیکاٹ، واک آوٹ اور کئی اراکین کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔