Wed, 13 Apr 2022 13:02:28
رام نومی تہوار کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں بالخصوص مدھیہ پردیش کے کھرگون میں ہونےوالے فرقہ وارانہ تشدد اور اس کے بعد حکومت وانتظامیہ کی طرف سے ملزمین کے مکانوں اور دکانوں کے انہدام پر جمعیۃ علماء ہند نے اضطراب کا اظہار کیا ہے اور اس کارروائی کو فاشزم پر مبنی قرار دیا ہے۔جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس پر اپنی تشویش کااظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ کو خط لکھا ہے۔ یہ ا
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:57:41
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے 23؍ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا اس کے بعد بطور وزیرِ اعظم پہلے انتظامی حکم کے طور پر توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکریٹری مقرر کیا۔اہم بات یہ رہی کہ شہباز شریف کی حلف برداری میں نہ تو پاکستان کے صدر شریک ہوئے نہ ہی فوجی سربراہ۔ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کردیا
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:54:17
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو روس کے ہاتھوں یوکرینی خواتین پر تشدد اور بدسلوکی کا معاملہ چھایا رہا۔ عالمی ادارے کے ذمے داران نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین پر روسی حملے کے دوران یوکرینی عوام پر خاص طور پر خواتین پر تشدد کی تحقیق کی جائے۔ ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ اس تنازع میں بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔یہ مطالبہ پیر کے روز سلامتی کونسل کے اس اجلاس میں سامنے آیاجو امریکہ اور
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:44:40
گزشتہ دنوں رام نومی کے جلوس کے دوران ہونے والی شر انگیزی کی وجہ سے ایم پی کے کھرگون میں ہونے والا تشدد تو تھم گیا ہے لیکن وہاں حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:25:22
سعودی ماہر فلکیات خالدالذقاق کے مطابق مسلمان سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے اور روزے رکھیں گے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی ہجری تقویم قمری ادوار پر مبنی ہے جبکہ گریگوری تقویم سورج کے گردزمین کے گردش کی نشان دہی کرتی ہے۔ماہرِفلکیات نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ دونوں کیلنڈروں کے درمیان تفاوت کا مطلب یہ ہے کہ رمضان ایک گریگوری سال میں تقریباً ہر 3
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:21:12
) سپریم کورٹ نے منگل کو 2015 کے مہسانہ (گجرات) فسادات کیس میں کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو سنائی گئی سزا پر عبوری روک لگا دی جسٹس ایس عبدالنذیر اور جسٹس وکرم ناتھ نے متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسٹر پٹیل کی اپیل پر سماعت مکمل ہونے تک سزا پر روک لگا دی سال 2015 میں پاٹیدار برادری کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ پر پٹیل کی قیادت والی تحریک کے دوران مبینہ طور پر تشددہوا تھا ۔
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:14:49
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سکریٹری انجینئر اسامہ حجیلی نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران عمرہ زائرین بڑی تعداد میں مسجد الحرام پہنچ رہے ہیں -
View more
Wed, 13 Apr 2022 12:02:10
ہندوتوا حامی گروپوں کی جانب سے مسلم دکانداروں پر پابندی عائد کئے جانے کے اعلان کے بعد ریاست میں ہو رہے ہنگامہ کے درمیان برسراقتدار بی جے پی کرناٹک میں مسلم دکانداروں سے مندروں کے احاطوں کو پوری طرح خالی کرانے کے لئے تیار ہے- خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس نے ذرائع کے حوالہ سے یہ خبر دی ہے-
View more
Wed, 13 Apr 2022 11:31:43
ہیبلے گرام پنچایت حدود میں آنے والے جامعہ آباد روڈ اور اس کے اطراف بالخصوص فردوس نگر، منٰی روڈ اور حنیف آباد علاقوں میں سڑک کے اطراف بکھرے کچروں کے ڈھیرکو ٹھکانے لگانے میں ناکام ہونے کا تعلقہ انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے رحمت آباد فرینڈس فورم کی جانب سے کالج کے طلبہ پر مشتمل ایک وفد نے اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر ملئے مہیلن کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور اُنہیں بتایا کہ بار بار کی درخواست
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy