Thu, 14 Apr 2022 14:31:19
تھانے میں منعقدہ جوابی ریلی میں مہاراشٹر نو نرمان سینا(ایم این ایس)کے سربراہ راج ٹھاکرے نے شرد پوار پربھی متعدد تنقیدیں کی تھیں، شرد پوار نے بدھ کو جوابی پریشدکاانعقاد کیا اور راج ٹھاکرے کی تنقیدوں کاجواب دیا ۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 14:25:08
کرناٹک میں کبھی حجاب کو لے کر، کبھی حلال گوشت کو لے کر اور کبھی مندر کے آس پاس مسلم کاروباریوں کی دکانوں کو ہٹانے کے مطالبہ کو لےکر مسلمانوں کے خلاف ہونے والی حرکتوں اور تشددکے واقعات لگاتار پیش آ رہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 14:20:34
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کرکے گزشتہ سال دسمبر میں ہری دوار میں منعقدہ `دھرم سنسد میں مسلمانوں کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں درج مقدمات میں پیش رفت کی اسٹیٹس رپورٹ 22؍ اپریل سے پہلے پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 13:56:53
گرمی کا موسم ختم ہونے اور بارش شروع ہونے میں ابھی تقریباً 2 مہینے کا عرصہ باقی ہے اور ریاست میں ابھی سے بجلی کی قلت شروع ہوگئی ہے جس کے پیش نظر غیر اعلان شدہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 13:42:56
شیرالی کے قدیم ترین ہلے کوٹے ساردا ہولے ہنومنتا مندر کی تجدید کاری اور ازسر نو کلش کی تنصیب کے تعلق سے شاندار پیمانے پر منائی گئی افتتاحی تقریب میں نامدھاری طبقہ کے 'کُلا گرو' برہمانند سرسوتی سوامی نے شرکت کی ۔ خیال رہے کہ افتتاح نو کا یہ جشن ایک ہفتہ تک چلے گا جس کے دوران مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے ۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 13:35:03
اڈپی کے ہوٹل شمبھاوی میں زہر کھا کر خود کشی کرنے والے ٹھیکیدار سنتوش پاٹل کی لاش کا پوسٹ مارٹم منی پال کے کے ایم سی اسپتال میں خود کشی کے 32 گھنٹوں بعد عمل میں آیا۔
View more
Thu, 14 Apr 2022 13:22:17
بھٹکل کے قائد قوم جناب حسن شبر دامدا جن کا گذشتہ روز انتقال ہوا تھا، قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین ، قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم سمیت بھٹکل کے مختلف اداروں سے منسلک تھے اور اپنی پوری زندگی قوم وملت کی خدمت میں صرف کی تھی۔بتاتے چلیں کہ جنوری 2019 میں انجمن حامئی مسلمین نے اپنی صد سالہ تقریب منائی تھی جس کے فوری بعد بھٹکل جماعت اسلامی ہند کے متحرک رکن اور معروف سماجی کارکن
View more
Wed, 13 Apr 2022 14:39:06
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے منگل کو کہا کہ پولیس کو ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات دی گئی ہیں جو سماج میں دراڑ پیدا کرنے کیلئے اشتعال انگیز بیان دیتے ہیں۔ بومئی نے یہاں اخباری نمائندوں سے کہا کہ ریاست میں قانون و انتظام اور امن برقرار رکھنا سرکار کی ذمہ داری ہے۔
View more
Wed, 13 Apr 2022 14:10:28
شمس الدین سرکل سے پی ایل ڈی بینک تک ستو نوں پر فلائی اوور تعمیر کرنے کی جو مانگ نیشنل ہائی وے ہوراٹا سمیتی کی طرف سے کی جارہی ہے اس کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن نے بھٹکل پہنچ کر معائنہ کیا اور ضروری معلوما ت حاصل کیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy