Sat, 16 Apr 2022 12:05:47
کانگریس پارٹی کی جانب سے فلم ڈائریکٹر ویویک اگنی ہوتری کے دہلی فسادات پر فلم بنانے کے اعلان کے بعد ان سے غیر جانبداری کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا، امید ہے کہ اس فلم میں ان 49 بی جے پی اور آر ایس ایس کے ارکان کا بھی ذکر ہوگا جن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
View more
Sat, 16 Apr 2022 12:01:40
کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے عالمی ہنگر انڈیکس میں 116 ممالک میں 101ویں مقام پر ہونے کے باوجود، ایک طرف ملک کا کسان گیہوں پر موسم کی مار برداشت کر رہا ہے اور دوسری طرف مرکز دوسرے ممالک کو گیہوں فروخت کر کے اپنی جھوٹی شبیہ کا پیٹ بھرنے میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 16 Apr 2022 11:55:29
کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے پیشہ سے ٹھیکیدار ایک کارکن کی موت کے لئے ذمہ دار کمیشن خور پنچایت راج وزیر کے ایس ایشورپا کا استعفی ہی کافی نہیں ہے بلکہ انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہئے۔
View more
Sat, 16 Apr 2022 11:48:58
دہلی پردیش کانگریس کے صدر چودھری انیل کمار نے ملک کے ایک معروف نیوز چینل کے اسٹنگ آپریشن میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی (عآپ) لیڈروں کی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے پر گلی گلی میں موجود انٹرنیٹ کیبل کیبل مافیا اور بی جے پی، عآپ کے کونسلروں اور بڑے لیڈران کی ملی بھگت کا پردہ فاش کرنے کے لئے سی بی آئی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 16 Apr 2022 11:44:12
انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مذہب کے نام پر فسادات ہو رہے ہیں۔ مودی ایک لفظ بھی نہیں بولتے۔
View more
Sat, 16 Apr 2022 11:39:35
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بٹوارے کے خلاف ہمیشہ الرٹ رہیں - اتحاد کے ذریعے ہی ہم امن اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں -
View more
Sat, 16 Apr 2022 11:35:41
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر جمعے کی علی الصبح دھاوا بول دیا جہاں ہونے والی جھڑپوں میں طبی کارکنان کے مطابق اب تک کم از کم 152 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 15 Apr 2022 21:35:53
گاوں میں قیام پروگرام کے تحت بھٹکل تشریف لائے ہوئے ریوینیو منسٹر آر اشوک نے دلت لیڈروں کو تیقن دیتے ہوئے کہا کہ درج فہرست ذات میں دلتوں کا جو کوٹا ہے اس کی غلط استعمال ہونے نہیں دیا جائے گا
View more
Fri, 15 Apr 2022 21:20:22
جمعرات کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی جینتی کے موقع پر ایک طرف بھٹکل کے مختلف دفاتر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا تو وہیں درج فہرست ذات سرٹفکیٹ کا مطالبہ لے کر منی ودھان سودھا کے باہر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے موگیر طبقہ کے لوگوں نے ننگے پاوں ریالی نکالتے ہوئے امبیڈکر جینتی منائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy