Mon, 18 Apr 2022 15:31:48
لکھیم پور کھیری میں ہوئے تشدد کے اہم ملزم آشیش مشرا کو سپریم کورٹ نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ آشیش مشرا کی ضمانت کو رد کر دیا گیا ہے اور انھیں ایک ہفتہ کے اندر سرینڈر کرنے کا حکم صادر بھی کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 15:27:53
کرناٹک میں ٹھیکیدار کی موت کے معاملے میں اپوزیشن کے بڑھتے دباؤ کے درمیان کرناٹک کے دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر کے ایس ایشورپا کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 15:23:52
پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے مطالبہ کیا کہ جس طرح دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے فصل کے نقصان کے لئے 50 ہزار روپے فی ہیکٹر معاوضہ کا اعلان کیا تھا، پنجاب حکومت بھی ویسا ہی کرے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 15:18:04
مغربی بنگال میں ہوئے ضمنی انتخاب میں ملی شکست کے بعد ریاستی بی جے پی میں بھگدڑ مچ گئی ہے۔ ریاستی بی جے پی کے تین لیڈروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 12:00:08
اشتعال انگیز بھاشن دینے کے لئے بدنام یتی نرسمہا نند جس کو ہریدوار میں نفرت انگیز تقریر کرنے میں الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں اسے ضمانت پر رہا کیا گیا، پتہ چلا ہے کہ اُس نے اپنی ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پر ایک بار ہماچل پردیش کے اونا میں ایک مذہبی اجتماع میں نفرت بھڑکانے والا خطاب کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 11:48:18
صدر ضلع کانگریس کمیٹی گلبرگہ مسٹر جگ دیو گتہ دار اور ممتاز کانگریسی قائد مسٹر لعل احمد بمبئی سیٹھ کے صحافتی بیان کے بموجب 17اپریل کو 10.30بجے دن ضلع کانگریس کمیٹی گلبرگہ کے عہدہ داران و ارکان کے علاوہ موجودہ و سابق کارپوریٹرس، ضلع و تعلقہ و ضلع پنچایت کے کانگریسی ارکان، کانگریس کی مختلف ریاستی و ضلعی کمیٹیوں کے ارکان و عہدہ داران پر مشتمل ایک احتجاجی مظاہرہ بمقام مجسمہ بابا صاحب امبیڈکر، جگت سرکل
View more
Mon, 18 Apr 2022 11:26:54
بجپے میں واقع فِش مِیل فیکٹری کی ویسٹیج ٹینک میں اتر کر کام کرنے کے دوران 5 مزدور فوت ہوگئے ۔ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ان مزدوروں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ زہریلی گیس سے دم گھُٹنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی ہے ۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 11:15:24
قومی راجدھانی دہلی کے بعد آندھرا پردیش کے کرنول سے بھی فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب ہنومان جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان پتھراؤ ہوا۔ اس واقعہ میں کم از کم 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 20 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Apr 2022 11:02:42
دہلی کے جہانگیر پوری میں سنیچر کو شوبھا یاترا کے دوران اشتعال انگیز نعرے بازی اور مسجد پر بھگوا پرچم لہرانے کی مبینہ کوشش کی وجہ سے پھوٹ پڑنے والے فساد کی جانچ کیلئے دہلی پولیس نے اتوار کو جانچ کیلئے10 تفتیشی ٹیمیں تشکیل دے کر جانچ شروع کردی ہے۔ اتوار کو بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے14افراد کو حراست میں لیاگیا۔ مگر دہلی پولیس کی اس کارروائی کی وجہ سے اس کی غیر جانبداری پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy