Wed, 20 Apr 2022 10:53:13
افغانستان میں طالبان کی طاقت بھی دھماکوں پر قابو نہیں پا رہی ہے- منگل کو دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں واقع ایک ہائی اسکول کے قریب یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے-
View more
Tue, 19 Apr 2022 15:52:19
"مذہبی عقیدت و احترام کے مراکز لوگوں کے اندر تحریک و ترغیب پیدا کرنے کا سبب بننے چاہئیں ۔آج راجاوں کا دور نہیں رہا ہے ۔ اب ہم کاگیری (اسمبلی کے اسپیکر) یا کسی رکن اسمبلی کو راجا مانتے ہیں ۔ ان لوگوں کو چاہیے کہ اپنی پرجا کی دیکھ بھال اپنی اولاد کی طرح کریں ۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 12:44:59
اب تک مختلف ترقیاتی کاموں کے لئے کنٹراکٹروں سے ریاستی حکومت کی طرف سے 40 فیصد کمیشن کی مانگ کو لے کر الزامات موضوع بحث رہے ہیں ۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 12:21:11
کانگریس نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ہر حال میں عام آدمی کو لوٹنے میں لگی ہوئی ہے اور اب وہ ضروری استعمال کے سامان پر گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کرکے ایک نئے طریقے سے عام آدمی کو لوٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 12:02:04
گجرات کے شہر وڈودرہ (بڑودہ) میں ایک معمولی سڑک حادثہ کے نتیجہ میں فرقہ وارانہ جھڑپ ہوگئی۔ فسادیوں نے سنگباری کی۔ ایک مندر میں توڑپھوڑ کی اور بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ پولیس نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 11:47:27
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے پیر کو کہا کہ کابینہ میں توسیع کے بارے میں حتمی فیصلہ ان کے نئی دہلی کے دورہ کے بعد ہی لیا جائے گا۔ انھوں نے کہا ”ہائی کمان، میرے دورہ کے ہدایات دیں گی اور نئی دہلی میں ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا ریاستی کابینہ میں ردوبدل کیا جائے گا یا صرف کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 11:40:23
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے، عالمی سطح پر ایندھن کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے، ملک میں تھوک قیمت کے اشاریہ پر مبنی مہنگائی بڑھ کر 14.55 فیصد تک پہنچ گئی۔ اس سال مارچ میں جبکہ فروری 2022 میں یہ 13.11 فیصد رہی۔ مارچ 2021 میں یہ افراط زر 7.89 فیصد تھی۔ تھوک مہنگائی تقریباً ایک سال سے دوہرے ہندسے میں ہے اور فی الحال اس میں کمی کی توقع نہیں ہے۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 11:34:40
سویڈن میں انتہائی دائیں بازو کے گروہوں کی جانب سے قرآن کو نذر آتش کرنے کے منصوبے پر پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ پولیس اور مشتعل لوگوں کے درمیان تصادم میں 40 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Apr 2022 11:30:49
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو ہندوستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ جنرل منوج مکند نرونے کی جگہ لیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو دسمبر 1982 میں بامبے سیپرس میں کمیشن ملا تھا۔ اپنے خاص کیریئر میں انہوں نے سبھی طرح کے علاقوں میں روایتی اور ساتھ ہی دہشت گرد مخالف مہم میں کئی اہم کمانڈ اور اسٹاف سے متعلق فرائض کو نبھایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy