Sat, 23 Apr 2022 11:12:47
کالج کلاس روم میں حجاب پہننے پر لگی روک کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے والی طالبات کل پی یو سیکنڈ ایئر امتحان میں شریک نہیں ہوئیں بلکہ حجاب کے ساتھ امتحان لکھنے کی اجازت نہ دینے وہ امتحان دئے بغیر ہی امتحانی مرکز سے واپس لوٹ گئیں ۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 11:09:27
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات سے متعلق سازش معاملہ کے ملزم عمر خالد کی عرضی پر جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مخالف تحریک کے دوران اس کی تقریر کو ناخوشگوار اور اشتعال انگیز قرار دیا جسٹس سدھارتھ مرڈول اور رجنیش بھٹناگر کی ڈویژن بنچ نے عمر خالد کی 17 مارچ 2020 کی تقریر کے ایک خاص جملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اظہار کی آزادی کے نام پر ایسی تقریر کرنا دنیا کے کسی کونے میں قابل
View more
Sat, 23 Apr 2022 11:03:31
سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کی فوری رہائی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ داؤد ابراہیم سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار نواب ملک کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وہ اس مرحلے میں مداخلت نہیں کرے گی۔ وہ ضمانت کے لیے درخواست دائر کر سکتے ہیں۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے کہا کہ تحقیقات کے اس مرحلے پر ہم اس معاملے میں مداخلت کرنے کے لیے تیار نہ
View more
Sat, 23 Apr 2022 10:55:16
گجرات کی وڈگام اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے پالن پور سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں صبح سویرے احمد آباد سے آسام لے جایا گیا۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 10:49:42
چارہ گھوٹالے کے ڈورنڈا ٹریزری سے غیر قانونی نکاسی معاملے میں سزا کاٹ رہے راشٹریہ جنتا دل کے قومی صدر لالو پرساد یادو کو بڑی راحت ملی ہے- جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے لالو یادو کو 10 لاکھ کے نجی مچلکے پر ضمانت دے دی ہے-
View more
Sat, 23 Apr 2022 10:42:51
سپریم کورٹ نے دہلی میں ہونے والی دھرم سنسد کے معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو ایک نیا حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا۔جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس اے ایس اوکا کی ڈویژن بنچ نے شدید برہمی ظاہر کرنے کے دوران پولیس اور سرکاری وکیل سے سوال کیا کہ حلف نامہ داخل کرنے والے متعلقہ افسر نے اس معاملے میں دیگر پہلوؤں پر غور کیا ہے یا بلا غور و خوض انکوائری رپورٹ دوبار
View more
Sat, 23 Apr 2022 10:37:26
ہندوستان کی متعدد ریاستوں میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھورام راجن نے ملک کو خبردار کیا ہے-
View more
Fri, 22 Apr 2022 18:16:06
کاروار تعلقہ کنٹراکٹرس ایسوسی ایشن کے صدر مادھو نائک نے ضلع شمالی کینرا کے ساحلی علاقہ کی نمائندگی کرنے والے اراکین اسمبلی پر سرکاری تعمیراتی کام کا ٹھیکہ دینے میں بدعنوانی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کاروار - انکولہ حلقہ کی رکن اسمبلی "لیڈی ہٹلر" جیسا رویہ دکھا رہی ہیں ۔
View more
Fri, 22 Apr 2022 18:05:53
نامدھاری طبقہ کے گرو برہمانند سرسوتی سوامی کے خلاف فیس بک پر توہین آمیز میسیج پوسٹ کیے جانے کے خلاف نامدھاری لیڈروں کے ایک وفد نے ٹاون پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروتے ہوئے اور قصور واروں کا پتہ لگانے اور اُنہیں گرفتار کرنے کے ساتھ اُن کے خلا ف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy