Thu, 02 Jun 2022 12:42:05
چین کا معاشی اور عالمی کاروباری مرکز سنگھائی میں بدھ کے روز دو مہینے کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد کووڈ پابندیوں میں نرمی دی گئی۔ پورے شہر میں پروڈکشن اور رہن سہن سے متعلق معمولات کو پوری طرح سے بحال کر دیا گیا ہے۔ بسوں، ریل اور پھیری سروس پھر سے شروع ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:38:00
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا کے 30 ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:29:49
بھارتیہ جنتا پارٹی نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت کے وزیر صحت ستیندر جین کو عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے دہلی میں دی گئی کلین چٹ پر جوابی حملہ کیا اور کہا کہ تمام شیل (فرضی) کمپنیوں کے مالک جین نے خود 16.39 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ آمدنی قبول کی ہے، پھر مسٹر کیجریوال انہیں کس بنیاد پر پناہ دے رہے ہیں۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:22:12
دہلی کے وکیل ونیت جندل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این۔ وی رمنا اور دیگر ججوں کو بدھ کے روز ایک 'لیٹر پٹیشن' بھیجی جس میں سپریم کورٹ سے کشمیر میں ہندو اقلیتوں کی "ٹارگٹ کلنگ" کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:19:04
سری لنکا کے نئے پبلک ایڈمنسٹریٹر سکریٹری پریانتا مایادونے نے بدھ کو انتباہی لہجے میں کہا کہ ملک قحط کے دہانے پر ہے اورمئی کی بنسبت جون میں اقتصادی بحران کامزید سنگین ہوناطے ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:10:18
حکومت کرناٹک نے پرائمری اور ہائی اسکول کے بچوں کے نصابی کتابوں پر نظرثانی کیلئے روہت چکرتیرتھانامی شخص کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دے کر عجلت میں جو فیصلہ کیاہے اس سے ریاست کے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔یہ بات رکن اسمبلی وسابق اسپیکر کے آر رمیش کمار نے کہی۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 12:04:58
ملک کی تمام حکومتوں کو زراعت،تعلیم،صحت اور صنعتوں کو زیادہ ترجیح دینے بجٹ میں رقم مختص کرنی چاہئے۔یہ بات سابق نائب وزیر اعلیٰ و موجودہ رکن اسمبلی ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 11:56:11
پچھلے 8سالوں میں بے روزگاری کا مسئلہ کھڑاکرناہی بی جے پی حکومت کا سب سے بڑاکارنامہ رہاہے۔یہ بات کے پی سی سی کارگذار صدر وسابق رکن پارلیمان آر دھروانارائن نے کہی۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 11:48:25
بین الاقوامی ٹیلی فون کالس کو لوکل کال میں تبدیل کرکے دھوکہ دے رہے ایک جال کا سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پو لیس پتہ لگانے میں کامیاب رہی۔اس دھوکہ دہی کے معا ملہ میں سی سی بی پو لیس نے روی چندرا، منو،اسماعیل شریف اور شاہر کو گرفتار کر کے ان سے مزید پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy