Fri, 03 Jun 2022 21:41:32
دنیا کی سپر پاور اندھادھند فائرنگ میں ہو رہی ہلاکتوں سے بری طرح پریشان ہے۔ گزشتہ روز اندھادھند فائرنگ کے ایک واقعہ میں 4 افراد کی جان چلی گئی تھی، وہیں آج پھر اسی طرح کے دو واقعات رونما ہوا۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:39:01
تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے کارگزار صدر کے ٹی راماراؤ نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کے پاس جمہوریت کے لیے جدوجہد کی کوئی تاریخ نہیں ہے اور اس کی طاقت صرف جھوٹ اور جملے کا ڈبل انجن ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:36:27
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے چمپاوت ضمنی انتخاب میں ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کانگریس کی نرملا گہتوڑی کو 55025 ووٹوں سے شکست دی۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:31:34
بہار میں بھگوا پارٹی کی تمام رخنہ اندازیوں کے باوجود ذات پر مبنی مردم شماری کو لے کر راستہ صاف ہونے کے بعد اب بی جے پی نے آبادی کنٹرول پر قانون کا مطالبہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:28:18
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طلبا ایسوسی ایشن (اے اے جے ایم آئی) کے صدر شفاء الرحمان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے استغاثہ سے جواب طلب کیا ہے، جنہیں سال 2020 میں دہلی فسادات کیس میں بڑی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:11:13
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔ پہلے کل جماعتی میٹنگ کر اس تعلق سے قرارداد پاس ہوا، اور پھر کابینہ نے بھی اس کی منظوری دے دی۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:07:17
کیرالہ کی تھریکاکارا اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کانگریس نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ یہاں سے یو ڈی ایف اور کانگریس کی مشترکہ امیدوار اوما تھامس نے 22 ووٹوں کے زبردست فرق سے جیت حاصل کی۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 21:01:41
بھٹکل اور اطراف میں بجلی کی سربراہی میں درپیش مسائل کرنے کے لئے ایک عرصے سے 110 کے وی بجلی سربراہی مرکز کے قیام مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ سدارامیا حکومت میں اس منصوبے کو منظوری ملی تھی۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 20:57:07
ایک طرف ہیبلے گرام پنچایت میں کچرا نکاسی اور اسے ٹھکانے لگانے کے تعلق سے مسائل حل نہ ہونے کی شکایت بار بار سامنے آتی ہے تو دوسری طرف کچرا ٹھکانے لگانے کے لئے مرکز قائم کرنے کے لئے مناسب جگہ انتخاب کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy