Sat, 04 Jun 2022 20:24:21
قومی راجدھانی دہلی میں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے اور اور بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے اہم الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ پیشن گوئی کے مطابق ہفتہ کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 20:21:22
بہار میں ’سُشاسن بابو‘ نتیش کمار کے راج میں محکمہ صحت سے بدحالی کی تصویر سامنے آئی ہے۔ بی جے پی-جنتا دل یو حکومت میں محکمہ صحت کی صورت حال پر سوال کھڑے کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 20:18:17
انگلینڈ کے کرکٹر اور انڈین پریمیر لیگ میں چنئی سپر کنگس کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی کو ان کی خدمات کے لیے کوینس برتھ ڈے آنرس میں ’آرڈر آف دی برٹش ایمپایر‘ (او بی ای) سے نوازا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 20:15:50
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتر پردیش کی دو لوک سبھا سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور مختار عباس نقوی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 20:07:56
کرناٹک میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں شہر سے تعلق رکھنے والے 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ گوا سے حیدرآباد آرہی ایک بس کلبرگی ( گلبرگہ ) میں حادثہ کا شکار ہوگئی اور کھائی میں گرکر شعلہ پوش ہوگئی ۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 20:02:44
کرناٹک اگزامنیشن اتھاریٹی (کے ای اے) نے آج اعلان کیا کہ حجاب پوش طالبات کو پروفیشنل کورسس میں داخلوں کے لیے سی ای ٹی امتحان تحریر کرنے امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 17:02:30
بھٹکل ساگر روڈ پر واقع پولس کوارٹرس کے ایک گھر پر ڈکیتی کی ایک چونکا دینے والی واردات پیش آئی ہے جس میں دو لُٹیروں نے ایک پولس والے کے گھر پر ہی گھس کر چاقو کی نوک پر سونے کے زیورات لے کر فرار ہوگئے ہیں۔ واردات جمعہ کی دیر شب کو پیش آئی ۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 12:24:08
کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں منکی پاکس کے 71 معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 77 ہو گئی ہے۔ ادھر، فرانس میں بھی منکی پاکس کے کیسز کی تعداد بڑھ کر 51 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Jun 2022 12:20:43
یوپی کے صنعتی شہر کانپور میں جمعہ کے روز ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے کہا ہے کہ اگر ریاست میں امن و امان ہی نہیں ہوگا تو یہاں سرمایہ کاری کس طرح ممکن ہے۔ انہوں نے تشدد کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرا کر قصورواروں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy