Tue, 06 Sep 2022 21:26:35
پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک 1300 سے زائد لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہیں۔ کچھ ممالک پاکستان کی مدد کے لیے آگے بھی آئے ہیں، لیکن زمینی سطح پر پاکستان کی حالت سنبھلتی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ لوگوں کے لیے مصیبتیں کم ہونے کی جگہ بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 21:16:45
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ ہندوستان کے چار روزہ دورہ پر ہیں۔ آج انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ دو فریقی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے آپسی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا اور 7 اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ یہ معاہدے اس طرح ہیں:
View more
Tue, 06 Sep 2022 21:09:43
بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے 11 زانیوں کی رِہائی کے خلاف زور و شور سے آواز اٹھ رہی ہے۔ ترنمول کانگریس نے گجرات حکومت کے ذریعہ سبھی گنہگاروں کو دی گئی چھوٹ کو حیرت انگیز ٹھہراتے ہوئے ان سبھی کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ترنمول کانگریس کی خاتون وِنگ نے منگل کے روز شہر میں 48 گھنٹے کا دھرنا شروع کیا اور بلقیس کے گنہگاروں کی رِہائی کو ’شر
View more
Tue, 06 Sep 2022 17:54:31
اسکول میں سانپ کے ڈسنے سے ایک بارہ سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا جسے ضروری طبی امداد کے بعد کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لڑکے کی شناخت الفاظ ابن سرتاج کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات منگل دوپہر قریب 3:30 بجے پیش آئی۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 13:00:20
اپوزیشن کو متحد کرنے کے مشن کے تحت دو روزہ دہلی دورے پر پہنچے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کی شام کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ تقریباً ایک گھنٹے چلی اس میٹنگ میں یکساں نظریات والی پارٹیوں کو ساتھ لانے اور مضبوط متبادل کھڑا کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ نتیش کمار نے بہار میں حکومت کو حمایت دینے سے متعلق بھی راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا اور انھیں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے
View more
Tue, 06 Sep 2022 12:51:35
پریم کورٹ نے پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی جس میں ریاست کے کچھ اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا گیا تھا۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ نے کی۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 12:39:52
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اٹوٹ اور قریبی رشتوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی جدو جہدآزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور اسی لئے انہیں ہر بار ہندوستان آکر بہت خوشی ہوتی ہے۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 12:15:14
پیر کو یوم اساتذہ کے موقع پر مہاراشٹر کے سرکاری اسکولوں کے مدرسین کو راحت کا بڑا پیغام دیتے ہوئے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے انہیں نہ صرف غیر تدریسی ذمہ داریوں سے نجات دلانے کا وعدہ کیا ہے بلکہ یہ اعلان بھی کیا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ان کی تنخواہیں وقت پر ادا کی جائیں ۔ اپنی سرکاری رہائش گاہ ورشا سے اساتذہ کوآن لائن خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے انہیں یوم اساتذہ کی مبارکباد پیش کرت
View more
Tue, 06 Sep 2022 12:06:42
تعلقہ کے گنڈسی ہوبلی گولراہلی میں ضلع پنچایت کے سابق رکن پٹیل شیوپا کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ہوئے سابق وزیراعلیٰ وریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے یہاں اخباری کانفرنس سے خطاب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy