Tue, 06 Sep 2022 11:40:46
قومی راجدھانی دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالوں کے تعلق سے چھاپہ ماری کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اس ضمن میں منگل کے روز ای ڈی نے دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بیکوقت 35 مقامات پر چھاپے مارے۔ دہلی کے علاوہ ای ڈی نے گڑگاؤ، لکھنؤ، حیدرآباد، ممبئی، بنگلورو اور پنجاب کے شہروں میں بھی چھاپے مارے ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی کے نشانے پر شراب کے تاجر ہیں۔ ای ڈی کی اس کارروائی میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کا گھر ش
View more
Tue, 06 Sep 2022 11:30:42
اتوار رات کو ہوئی موسلادھار بارش نے پیر کے روز ہندوستان کے IT دارالحکومت کو ندی اور تالاب تبدیل کردیا، پانی کے جماؤ نے عام زندگی کو درہم برہم کر دیا، اور روڈ پر دوڑنے والی گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آئیں۔ق
View more
Tue, 06 Sep 2022 11:22:50
خاتون تنظیموں نے مطالبہ کیا کہ اپنی شکایت لے کر جانے والی ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے رکن اسمبلی اروند لمباولی کو اسمبلی رکنیت سے معطل کیا جائے۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 11:12:34
برطانیہ کو نیا وزیر اعظم مل چکا ہے۔ سابق وزیر خارجہ لیز ٹرس نئی وزیر اعظم منتخب کی گئی ہیں۔ ٹرس نے کانٹے کی ٹکر میں ہند نژاد رشی سنک کو ہرا دیا ہے۔ لیز ٹرس برطانیہ کی تاریخ کی تیسری ایسی خاتون ہیں، جو وزیر اعظم کی کرسی پر قابض ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے مارگریٹ تھیچر اور تھیریسا مے برطانیہ میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال چکی ہیں۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 11:07:21
’’بھارت جوڑو یاترا کی موجودہ وقت میں بہت ضرورت تھی۔ 2014 میں وزیر اعظم مودی نے سبھی ہندوستانیوں کو خوشحالی کا خواب دکھایا تھا۔ اس کے برعکس انھوں نے گزشتہ 8 سالوں میں مہنگائی، بے روزگاری، سماجی کشیدگی اور منہدم ہوتے اداروں کا ایک خوفناک تجربہ دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 21:44:50
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز احمد آباد کے سابرمتی ریور فرنٹ پر کانگریس کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور بی جے پی کو پرزور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 21:33:14
کرناٹک حجاب پر پابندی کے معاملے کی سپریم کورٹ میں جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ میں ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ہم کرناٹک حجاب پابندی معاملہ کی جانچ کے لیے تیار ہیں۔ عدالت نے اس پر کرناٹک حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 19:58:51
رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے اکاؤنٹنٹ جنرل کی 36 صفحات کی خفیہ رپورٹ نے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے میں ایک بڑے گھوٹالہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کاغذوں میں بذریعہ ٹرک کروڑوں کلو گرام غذائیت کا کھانا آیا تھا، لیکن تحقیقات میں اسے موٹر سائیکل، آٹو میں دکھایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy