Wed, 07 Sep 2022 19:35:50
مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے بنام ادھو ٹھاکرے گروپ کے درمیان شیوسینا کے حق کو لے کر معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے اور پانچ ججوں کی آئینی بنچ میں آج بدھ کو اس پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 27 ستمبر کو غور کرے گا کہ انتخابی کمیشن یہ طے کرنے کے لیے آگے بڑھے کہ شیوسینا کے ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کے درمیان کس گروپ کو ’حقیقی شیوسینا‘ کی شکل میں منظوری دی جائے اور ’دھنش و تیر‘ کا نشان الا
View more
Wed, 07 Sep 2022 19:25:44
چیف منسٹر کرنا ٹک بسواراج بومئی نے منگل کو کہا کہ پی ایس آئی ( پولیس سب انسپکٹر) بھرتی گھوٹالہ کی تحقیقات کر نے والی ایجنسیاں آڈیوکلپس کی بھی تحقیقات کر سکتی ہیں جس میں مبینہ طور پر بی جے پی کے ایم ایل اے کو پی ایس آئی نوکری دلانے مدد کیلئے 15 لاکھ روپے وصول کرتے ہوئے سنا گیا۔
View more
Wed, 07 Sep 2022 19:17:36
بی جے پی یووا مورچہ کے رکن پروین کمار نیتارو کے انتقامی قتل کیس کے سلسلے میں این آئی اے دکشن کنڑا ضلع میں مختلف مقامات پر دھاوے کر رہی ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2022 19:09:05
شہر بنگلور کی زیر آب سڑکیں، ڈوبی ہوئی گلیاں، پانی سے بھرے ہوئے محلے چند دنوں سے بارش کے لگاتار سلسلہ نے ملک کی وادی سلیکان کے سارے نظام کو درہم برہم کر رکھا ہے-
View more
Wed, 07 Sep 2022 18:30:05
مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں سیاحوں کو بنیادی سہولت فراہم نہ کیے جانے پر ماولیّ 1 گرام پنچایت کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگربعض ذمہ داریاں گرام پنچایت کو سونپی گئیں تو اسے بحسن و خوبی نبھانے کے لئے گرام پنچایت تیار ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2022 18:25:37
مینگلور سے قریب 85 کلو میٹر دور سولیا کے آئورناڈو بیلارے میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں پارلیکنجے سدھاکر (47 سال) نامی ایک شخص اس وقت جل کر خاکستر ہوگیا جب وہ اپنے گھر میں لگی آگ سے بے خبر گہری نیند سو رہا تھا۔
a
View more
Wed, 07 Sep 2022 18:22:48
انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران نے چار مسافروں کے قبضے سے 5 اور 6 ستمبر کو غیر قانونی طور پر لایا گیا سونا ضبط کیا جس کی مالیت کا اندازہ 55,39,810 روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Sep 2022 21:46:58
گجرات میں 2022 کے آخر تک اسمبلی انتخاب ہونا ہے، اور اس کے لیے سبھی پارٹیوں نے اپنی کمر کس لی ہے۔ آج کانگریس نے اس تعلق سے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلی انتخاب میں ٹکٹ تقسیم کرتے وقت نوجوانوں اور خواتین کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کی اسکریننگ کمیٹی کے سربراہ رمیش چنیتھالہ نے 6 ستمبر کو اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ’’کانگریس ریاستی انتخاب میں نئے چہروں کو ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy