Mon, 05 Sep 2022 19:39:10
چین کے سچوان علاقہ میں شدید زلزلہ کی وجہ سے 21 افراد کے ہلاک ہونے اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ ریکٹر پیمانہ پر 6.8 درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 14:02:36
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی سی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔ ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 14:00:00
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) نے شہر میں سب سے زیادہ ٹرافک والی سڑکوں،جنکشن سمیت کل100مقامات پر راہ گیروں کی سہولت کی خاطر اسکائی واک کی تعمیر کے لئے منصوبہ تیار کیا ہے اور40مقامات پر ترجیحی بنیاد پر اسکائی واک تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:56:24
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے میں واقع لیوانہ ہوٹل میں پیر کی صبح زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دو خواتین دوران علاج جھلس کر دم توڑ گئیں۔ ابھی سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔ ملازمین اور مہمانوں سمیت متعدد افراد جھلس گئے ہیں۔ فائر ٹینڈر آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:54:16
بحیرہ بالٹک میں پرائیویٹ جیٹ گرنے سے جہاز میں سوار چاروں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔ سویڈش ٹیلی ویژن نے اتوار کو سویڈش جوائنٹ ریسکیو کوآرڈینیشن سنٹر کے ترجمان کے حوالے سے کہا کہ ’’ان کے زندہ رہنے کی کوئی امید نہیں ہے‘‘۔ اس دوران سویڈن اور لاتویا کے درمیان سمندر میں ملبہ اور تیل کا رساؤ دیکھا گیا۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:50:42
کانگریس نے ایک بار پھر مودی حکومت کی پالیسیوں پر حملہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ رندیپ سرجے والا نے سی آئی ایس ایف کے عہدوں کو ختم کرنے کے فیصلے پر مودی حکومت کو گھیرا ہے۔ سورجے والا نے کہا ہے کہ ’تالا بندی‘ ہی بی جے پی کا کردار ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:47:47
کانگریس کی بدعنوانی اور مہنگائی کے خلاف 'ہلا بول ریلی' میں پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت 17 لیڈروں نے اجلاس سے خطاب کیا اور سبھی نے راہل گاندھی کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے مودی حکومت پر تنقید کی ۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:44:05
سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈروں نے اتوار کو ایک میٹنگ کی اور تقریباً 10 ایجنڈوں پر تبادلہ خیال کیا، جس میں حکومت کی طرف سے کئے گئے وعدوں کے علاوہ مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مورچہ نے 26 ستمبر کو ملک بھر کے ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کو مطالبہ کا خط سونپنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2022 13:42:05
جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے آج قومی کونسل کی میٹنگ میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے قومی سطح پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی کوشش کرنے کیلئے اختیار دیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy