Fri, 09 Sep 2022 19:33:00
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار دہلی کے سہ روزہ دورے کے بعد جمعرات کو پٹنہ واپس لوٹ گئے۔ نتیش کمار کے مطابق ان کا کا دہلی دورہ کامیاب رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:30:04
کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ سے منظور کر لی گئی۔ اس معاملے پر چیف جسٹس یو یو للت، جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے صدیق کپن کو تین دن کے اندر ٹرائل کورڈ کے سامنے پیش کرنے اور رہا کرنے کا حکم سنایا۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:27:21
) کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آج تیسرے دن میں داخل ہو گئی اور صبح کے وقت تین گھنٹے سفر کرنے کے بعد قافلہ ٹھہر گیا۔ یاترا کے وقفہ کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور آر ایس ایس پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریہ نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور اسی کے خلاف یہ یاترا نکالی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:22:52
بھارت جوڑو یاترا کا آج تیسرا دن ہے۔ اس یاترا میں مشہور و معروف سماجی کارکن یوگیندر یادو بھی شامل ہوئے ہیں۔ یوگیندر یادو نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کہا ہے کہ وہ یاترا کیا جس میں مشکلات نہ ہوں۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 13:58:25
بھٹکل کے کارگیدے کا رہائشی 17 سالہ لڑکا شرالی کے ایک بڑے اور گہرے تالاب میں غرق ہوکرجاں بحق ہوگیا جس کی شناخت زُبیرانس علی اکبرا ابن ارشاد علی اکبرا کی طورپرکی گئی ہے۔
View more
Thu, 08 Sep 2022 21:40:43
فریدکوٹ اسٹیٹ معاملے میں 30 سال سے بھی زائد عرصہ سے جاری قانونی لڑائی کا فیصلہ سپریم کورٹ نے 7 ستمبر کو سنا دیا۔ یہ تنازعہ تقریباً 20 ہزار کروڑ روپے کی ملکیت کے اصلی حقدار کو لے کر تھا، اور سپریم کورٹ نے بدھ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا جس میں فریدکوٹ کے مہاراجہ ہرندر سنگھ براڑ کی دو بیٹیوں امرت اور دیپندر کور کو اس ملکیت کا اصل حقدار بتایا تھا۔ عدالت
View more
Thu, 08 Sep 2022 21:31:34
میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کے خلاف تلخ رویہ اختیار کیے ہوئے نظر آئے ہیں۔ انھوں نے بلند شہر واقع اورنگ آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کئی اہم ایشوز کا تذکرہ کیا اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 08 Sep 2022 21:20:09
تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے لیے حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن بھی خوب زوردار بحث دیکھنے کو ملی۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ نے جمعرات کے روز بھی دونوں فریق کی دلیلیں سنیں اور کئی طرح کے سوالات بھی قائم کیے۔ کئی عرضیوں میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا گیا ہے جس پر سپریم کورٹ ایک ساتھ س
View more
Thu, 08 Sep 2022 21:13:24
بلقیس بانوں معاملہ میں قصور وار ٹھہرائے گئے 11 مجرمین کی جلدی رہائی کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سپریم کورٹ کے سینئر وکیل رشی ملہوترا نے ایک ڈجیٹل نیوز پلیٹ فارم پر بحث کے دوران کہا ہے کہ مرکز کی منظوری کے بعد ہی ان مجرمین کی جلد رہائی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy