Thu, 27 Oct 2022 10:37:29
عام زبان میں آشوبِ چشم یا آنکھیں آنا کہلانے والا متعدی مرض مدراس آئی انفیکشن آج کل ساحلی علاقوں میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے
View more
Thu, 27 Oct 2022 10:10:44
چند دن سے بخار میں مبتلا ایک ہی ماں باپ کے 2 بچے 24 گھنٹے کے اندر یکے بعد دیگرے فوت ہونے کا المناک واقعہ مینگلور کے قریب بیلتنگڈی کے پاڈنگاڈی گاوں میں پیش آیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 09:54:18
ملیکارجن کھرگے نے سونیا گاندھی ، راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی کے تمام بڑے رہنماؤں کی موجودگی میں کانگریس کی صدارت کا چارج لیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 09:02:32
بھارت جوڑو یا ترا جب مہاراشٹرا میں داخل ہوگی تو این سی پی اور شیوسینا (ادھوٹھا کرے گروپ) کے سرکردہ لیڈران اس میں شرکت کریں گے۔ اس کے ذریعہ ایم وی اۓ کی مضبوطی کا پیغام بھی دیا جاۓ گا اور تخریب پسند قوتوں کے خلاف آواز بھی بلند کی جاۓ گی۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 08:04:40
دیوالی تہوار منانے کے دوران منگل کو آندھرا پردیش میں ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جبکہ حیدرآباد میں پیر کو دیوالی کی تقریبات کے دوران 60 افراد جھلس گئے اور کئی ایک کی آنکھوں میں چوٹیں آئیں
View more
Thu, 27 Oct 2022 08:00:12
عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی ارویند کیجریوال نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے ہندوستانی کرنسی نوٹ پر گاندھی کے ساتھ بھگوان گنیش اور لکشمی کی تصویر لگائی جائے
View more
Wed, 26 Oct 2022 17:19:18
وجئے پور سے منگلورو کی طرف بکرے لے جارہی بولیرو گاڑی کمٹہ کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر بے قابو ہوکر روڈ ڈیوائڈر سے ٹکراتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 7 بکرے ہلاک ہوگئے
View more
Wed, 26 Oct 2022 17:09:30
جزوی سورج گرہن کے مناظر ریاست کرناٹک کے بہت سے مقامات پر نظر آئے اور سہ پہر سے شام تک اکثر شہروں میں بازار اور سڑکوں پر ویرانی چھائی رہی
View more
Tue, 25 Oct 2022 18:55:43
آل انڈیا کانگریس پارٹی کے قومی صدر کی حیثیت سے انتخاب میں بھاری جیت حاصل کرنے کے بعد ملیکارجن کھرگے کل 26 اکتوبر کو باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy