Tue, 22 Nov 2022 20:44:54
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' 23 نومبر سے مدھیہ پردیش میں شروع ہوگی۔ اس دوران پارٹی کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی کے بھی یاترا میں شامل ہونے کا امکان ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 20:38:40
میگھالیہ سرحد کے پاس آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع میں ویسٹ جینتیا ہلز کے مکرو گاؤں میں تصادم کے بعد منگل کو پولیس کی گولی باری میں ایک فوریسٹ گارڈ سمیت کم از کم چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس فائرنگ واقعہ میں کئی دیہی عوام کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 20:32:26
گجرات اور ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخاب کے درمیان مرکز کی مودی حکومت نے روزگار میلہ کی شروعات کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ دوسرا روزگار میلہ ہے، اس سے پہلے 22 اکتوبر کو مرکز نے پہلے روزگار میلہ کی شروعات کی تھی۔ اس دوسرے روزگار میلے میں پی ایم مودی نے 71 ہزار مزید نوجوانوں کو مرکزی حکومت کی ملازمت کے لیے تقرری نامہ دیا۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 20:32:16
دوحہ قطر میں جاری فیفا وڑلڈ کپ 2022 میں گروپ سی کے ایک افتتاحی میچ میں سعودی عرب کی ٹیم نے ورلڈ کپ کی فیوریٹ سمجھی جانے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 20:26:04
مسلسل بارش کے باعث ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی-20 میچ ٹائی ہو گیا ہے۔ ڈکورتھ لوئس میتھڈ کے مطابق یہ میچ برابر رہا اور اس طرح تین میچوں کی سیریز 1-0 سے ہندوستان کے نام ہو گئی۔ ہندوستان نے 9 اوور میں 4 وکٹوں پر 75 رنز بنائے تھے۔ جس میں ہاردک پانڈیا 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے اور دیپک ہڈا نے 9 رنز بنائے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 19:36:11
گذشتہ اسمبلی انتخابات کے موقع پر ہوناور کے معصوم نوجوان پریش میستا کی موت کو لے کر بی جے پی نے کیسے ہنگامہ کھڑا کیا اور عوام کو گمراہ کرتے ہوئے پورے ساحلی کرناٹک میں اقتدار حاصل کیا، اُس کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے اور عوام کو سچائی سے آگاہ کرنے کے لئے 24 نومبر کو کمٹہ میں عظیم الشان اجلاس منعقد کیا جارہا ہے جس میں کم و بیش پچاس سے ساٹھ ہزار لوگ جمع ہونے کی توقع ہے۔ اس بات کی اطلاع کانگریس کے
View more
Tue, 22 Nov 2022 16:29:56
تعلقہ کے پوڈویٹو نامی گاوں میں جنگل سے لائے ہوئے زہریلے مشروم انجانے میں کھانے کی وجہ سے ایک خاندان کے دو افراد کی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت گوروا (75 سال) اور اس کے بیٹے اوڈی (45 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 16:24:10
محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ شمالی کینرا، جنوبی کینرا اور اڈپی سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں 24 تک بھاری برسات ہو سکتی ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 13:13:21
حکومت نے کہا ہے کہ کووڈ ویکسینیشن کے لیے خود اعلانیہ فارم جو آنے والے بین الاقوامی مسافروں کو ایئر سوودھا پورٹل پر بھرنا پڑتا تھا، اب اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ فیصلہ آدھی رات سے نافذ العمل ہو گا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت کی طرف سے آج شام کو ایک نوٹس میں لکھا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy