Thu, 05 Jan 2023 19:22:23
کانگریس نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کے تحت ایپ کے ذریعہ ورکرز کی حاضری ریکارڈ کرنے کا نظام غریبوں اور محروم طبقات کے مفادات کے خلاف ہے، اس لیے اسے فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے اور تکنیکی وجوہات پر اپنی اجرت سے محروم رہنے والے افراد کو معاوضہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:13:44
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی جس میں ریاستی حکام کو ہلدوانی کے بانبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:03:50
ائیاڈی انڈسٹریل ایریا میں آج شام لگی آگ میں یہاں پر موجود ایئس فوڈس پرائیویٹ لمیٹیڈ کا کارخانہ پوری طرح جل کر خاک ہوگیا ۔ جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:59:28
گزشتہ سال دسمبر میں ناگوری علاقہ میں جو کوکر بم دھماکہ ہوا تھا اس سے ضمن میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر کے مضافات میں واقع ایک انجینئرنگ کالج پر چھاپہ مارا اور بم دھماکہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں ایک طالب علم کو حراست میں لیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:54:06
بھٹکل میں بم دھماکہ کرنے کا دھمکی آمیز پوسٹ کارڈ روانہ کرنے کے الزام میں چینائی پولس نے بلاری ضلع کے ہوسپیٹ کے کملاپور کے رہائشی ہنومنتپّا ایلپّا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن میں پولیس انسپکٹر دیواکر پی ایم کی جانب سے آئی پی سی کی دفعہ 501 (کوئی اشتعال انگیز بات لکھنا / چھاپنا/ کندہ کرنا) کے تحت درج کی گئی شکایت کے مطابق کسی انجان شخص نے اپنا نام اور پتہ درج کیے بغیر ایک پوس
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:50:36
بجپے میں کنڈاورا گرام پنچایت کے حدود میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے وہاں پر موجود 30 افراد کو بحفاظت بچا لیا ۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 16:51:02
جماعت المسلمین بھٹکل کے ہزار سالہ اجلاس کے دوسرے دن کے پہلے سیشن میں پیام انسانیت پر جلسہ منعقد ہوا جس میں آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے جنرل سکریٹری مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی سمیت بیلگام بسوادھرما پیٹھ کوڈل سنگم کے سوامی جی شری بسواپرکاش نے ملک میں بھائی چارگی کوعام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اُسی وقت عالمی گرو بن سکتا ہے جب ہم ملک میں متنوع ذاتوں، مذاہب اور زبانوں ک
View more
Thu, 05 Jan 2023 08:43:00
سودتی یلما دیوی کی زیارت کے لیے جانے کے دوران المناک سڑک حادثے میں دو لڑکیوں سمیت چھ لوگ ہلاک ہوگئے، جب ایک ٹمپو جس پر یہ لوگ سوار تھے، برگد کے درخت سے ٹکرا گئی۔
View more
Wed, 04 Jan 2023 23:58:33
بھٹکل کے مسلمانوں میں باہمی یکجہتی ملک کے لیے ایک نمونہ ہے۔ یہ یہاں کے مسلمانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کا تحفہ ہے۔ یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہی۔ وہ بدھ کو بھٹکل میں جامع مسجد کے قریب واقع گراؤنڈ پر منعقدہ بھٹکل جماعت المسلمین کی ہزار سالہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پرعوام الناس سے مخاطب تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy