Sat, 07 Jan 2023 12:04:52
جاپان میں کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت نے جمعہ کو کووڈ سے 456 اموات کی خبر دی ہے، جو اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔ علاوہ ازیں ملک میں گزشتہ ایک ماہ میں کورونا سے ہزاروں افراد کی موت ہوئی ہے۔ جاپان میں اب تک 245542 لوگ کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 12:00:59
ٹرینوں میں خواتین کے ریزرو ڈبے میں مردوں کو اکثر سفر کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آر پی ایف کی سخت کارروائی سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:20:32
سابق وزیر پرینک کھرگے نے الزام لگایاہے کہ ریاست میں نہ تو بی جے پی حکومت چلا رہی ہے اور نہ ہی وزیر اعلیٰ۔ انہوں نے کہاکہ اس کے بجائے ریاست میں بدمعاش حکومت کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:17:44
قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا کہ ہمیں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن اسے سیاسی طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:07:21
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی ”بھارت جوڑو یاترا“کے جموں و کشمیر پہنچنے سے پہلے ہی ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تاراچند سمیت ایک درجن سے زیادہ لیڈر کانگریس میں واپس لوٹ آئے-
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:01:50
پچھلے سال نومبر میں‘ مذکورہ عدالت نے گیان واپی مسجد کمیٹی کے مذکورہ درخواست پر اعتراض کو مسترد کردیاتھا۔وارناسی۔گیان واپی عمارت کے اندر مبینہ’شیولنگ‘ کی پوجا کے حق کی مانگ پر مشتمل درخواست کی سنوائی کررہی ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے جمعرات کے روز مسجد کمیٹی‘ مذکورہ ضلع انتظامیہ اور وشواناتھ مندر ٹرسٹ سے 21جنوری تک اپنے جواب داخل کرنے کااستفسار کیاہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 10:56:13
سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نے کہا ہے کہ اس سال خواتین کیلئے محرم کی شرط نہیں رکھی گئی، خواتین عورتوں کے گروپ کے طور پر مناسک حج ادا کر سکتی ہیں - ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نے الاخباریہ ٹی وی کو بتایا کہ حج کیلئے رجسٹریشن چار پیکیج کے ساتھ جلد شروع ہو رہی ہے-
View more
Sat, 07 Jan 2023 10:45:50
جمعیۃ علماء ہند نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل دائر کی ہے جس میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت کئی ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے قوانین کی آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Jan 2023 23:01:22
اتی کرم داروں کے حقوق کے لئے سرگرم ضلع ہوراٹا سمیتی صدر راگھویندرا نائک کی قیادت میں مختلف انجمنوں اور اداروں کے ذمہ داران کے علاوہ اتی کرم داروں کی طرف سے اپنے مطالبات منوانے کی غرض سے آدھے دن کے لئے سرسی بند منایا گیا جس کے دوران احتجاجی ریلی نکالی گئی اور تعقلہ آفس کا گھیراو کرکے اس کے سامنے احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy