Sat, 14 Jan 2023 16:17:00
ریاست کیرالہ کے اوچیرا کولم میں سنیچر 14 جنوری سے تین روزہ مجمع الامام الشافعی پر تیسرے سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں ملک بھر سے شافعی فقہاء، مفتیان اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں حدیث کی شروحات اورشافعی علماء کی طرف سے فقہہ کی کتابوں کی تصنیف و تدوین پر زور دیا گیا اور بتایا گیا کہ کیرالہ سے لے کر کرناٹک اور مہاراشٹرا کے ساحل تک فقہ شافعی کے مسلمان لاکھوں کی تعداد میں پائے
View more
Sat, 14 Jan 2023 12:34:25
سورتکل کے پاس چیلائرو میں ریلوے پُل کے پاس چٹان کھسکنے اور اس کی مٹی کھدائی کرنے والے مزدوروں پر گرنے کا معاملہ پیش آج صبح پیش آیا جس میں ایک مزدور ہلاک ہوگیا اور دوسرے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 12:12:50
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ نفرت انگیز تقاریر مکمل طور پر ایک لعنت ہیں اور ٹی وی کی خبروں کے مواد پر ریگولیٹری کنٹرول کے فقدان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان میں ”آزاد اور متوازن“ پریس چاہتی ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:51:34
پنجاب کے جالندھر سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ چودھری سنتوکھ سنگھ کا سنیچر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ بھارت جوڑو یاترا میں شریک تھے۔ جس وقت سنتوکھ سنگھ کو دل کا دورہ پڑا وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ چل رہے تھے۔ سنتوکھ سنگھ کی حالت بگڑتے ہی راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا روک دی اور فوراً اسپتال پہنچے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:48:28
ہماچل پردیش میں سنیچر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.2 تھی۔ زلزلہ ہماچل پردیش میں دھرم شالہ سے 22 کلومیٹر مشرق میں صبح 5:17 پر آیا۔ تاہم اس زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:45:26
تمل ناڈو میں گورنر روی اور حکمراں جماعت ڈی ایم کے کے مابین ویسے ہی سیاسی ہنگامہ آرائی جاری ہے ، اس بیچ میں حکومت نے ایک ایسا بل اسمبلی میں منظور کرایا ہے جو صرف تمل جاننے والوں کو ریاستی نوکریوں میں اہل قرار دے گا۔ تمل ناڈو حکومت نےکل یعنی جمعہ کو ریاستی اسمبلی میں سرکاری خدمات میں بھرتی کے لیے تمل زبان کے سوالیہ پرچے کو لازمی قرار دینے کے لیے ایک بل پاس کیا۔یہ بل یکم دسمبر 2021 سے لاگو ہوگا
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:31:16
کانگریس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ 26 جنوری سے مرکزی حکومت کے خلاف چارج شیٹ کے ساتھ راہل گاندھی کا لکھا خط ہر گھر تک پہنچائے گی۔ ملک کے لوگوں تک اپنا سیاسی پیغام پہنچانے کے لیے کانگریس کا یہ وسیع آؤٹ ریچ پروگرام دو ماہ کا ہوگا جو 2.5 لاکھ گرام پنچایتوں، چھ لاکھ گاؤں اور 10 لاکھ بوتھوں تک پہنچے گا۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:27:07
ہماچل پردیش کی حکومت نے جمعہ کے روز کابینہ کی پہلی میٹنگ میں سرکاری ملازمین کے لیے پرانی پنشن اسکیم (او پی ایس) بحال کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اسی کے ساتھ کانگریس نے اپنا پہلا انتخابی وعدہ بھی پورا کر دیا۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 11:20:29
کانگریس لیڈر راہل گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے تحت تقریباً 3500 کلومیٹر کا سفر طے کر چکے ہیں۔ اس وقت پد یاترا پنجاب میں ہے۔ اس درمیان راہل گاندھی نے ملکی باشندوں کے نام کھلی چٹھی لکھی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy