Sun, 15 Jan 2023 11:08:21
ڈیشہ کے کٹک میں مکر سنکرانتی میلہ کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی جب کہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں کچھ کی حالت انتہائی سنگین ہے۔ بھگدڑ بڈمبا-گوپی ناتھ پور ٹی-برج پر ہوئی تھی جس نے ہر طرف ہنگامی ماحول پیدا کر دیا۔
View more
Sun, 15 Jan 2023 11:00:54
مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے والے ہندوتوا لیڈر اورانٹرنیشنل ہندو پریشد صدر پروین توگڑیا نے اپنے تازہ بیان میں پھر ایک بار مسلمانوں کے خلاف جم کر زہر اگلا ہے، حالانکہ ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے اورمسلمانوں کے خلاف ملک بھر میں نفرت پھیلانے کا کام جاری ہے، لیکن اس کے باوجود توگڑیا نے کہا کہ ہم جب عہدہ سنبھالیں گے تو ہندوستانی آئین میں صرف ہندوؤں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترمیم کریں گے۔
View more
Sun, 15 Jan 2023 10:36:41
سپریم کورٹ کی جسٹس ایم جوزف اور بی وی ناگ رتھنا جمعہ کی ببنچ نے کہا کہ ٹیلی ویژن چینلز معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ایجنڈے پر مبنی ہیں اور سنسنی خیز خبروں کا مقابلہ کرتے ہیں، اور جو اینکر اپنے پروگراموں کے ذریعے معاشرے میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں فوری آف ائیر کردیاجانا چاہیے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 20:59:03
2023 میں تقریباً 10 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، لیکن سبھی قومی و علاقائی پارٹیوں کی نظریں 2024 کے لوک سبھا انتخاب پر مرکوز نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 20:50:08
جنوبی امریکی ملک پیرو میں دسمبر میں سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کا مواخذہ کئے جانے اور انہیں بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کئے جانے کے بعد شدید مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس اب تک 300 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 20:47:02
جوشی مٹھ میں بڑے پیمانے پر مکانات اور دیگر تعمیرات میں دراڑیں پڑنے اور زمین کے دھنسنے کے درمیان شہر پر وجود کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2023 20:44:16
دہلی کے مہرولی میں جھگیوں کو ہٹانے کی کوشش نے ایک بار پھر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ عآپ لیڈران و کارکنان نے ہفتہ کے روز دہلی میں بی جے پی دفتر کا گھیراؤ کرتے ہوئے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy