Mon, 16 Jan 2023 11:42:40
کنداپور دیہی پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر پون نائیک اور دیگر اہلکاروں نے گُلواڈی کے کودرو گاوں میں چل رہے غیر قانونی ذبیحہ خانے پر دھاوا بولا اور کٹے ہوئے گوشت ،جانور کے باقیات اور زندہ گائے کے ساتھ محمد یوسف نامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ بقیہ 3 ملزمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 11:39:56
پی یو سی پڑھنے والی 17 طالبہ کی خود کشی کا معاملہ اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کر گیا جب پولیس نے لڑکی کا وہ ڈیتھ نوٹ حاصل کر لیا جس میں اس نے اپنی موت کے لئے بی جے پی کارکن ہیتیش (25 سال) کو مورد الزام ٹھہرایا ہے ۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 11:29:20
رواں سال کی خصوصی ووٹر لسٹ نظر ثانی مہم مکمل ہو چکی ہے،جس کے بعد بنگلور شہری ضلع حدود کے25اسمبلی حلقوں کی ووٹر لسٹ کا مسوّدہ 5جنوری کو جاری کیاگیا تھا۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 11:21:37
دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ پیر کی صبح دہلی میں اس سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 06:23:08
ریاست کیرالہ کے ضلع کولّم کے اوچیرا میں منعقدہ مجمع الامام الشافعی العالمی کے سہ روزہ سیمینار کے دوسرے دن کمیٹی کو مزید فعال بنانے کے لئے پرانی کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا اورنئی کمیٹی تشکیل دی گئی جس کے تحت نئے عہدیداران کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Sun, 15 Jan 2023 22:37:10
آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے آج قوم کو یقین دلایا ہے کہ بین الاقوامی فورمز میں ہندوستان کے بڑھتے قد، اقتصادی ترقی اور ہمہ جہتی ترقی کے درمیان، کسی بھی سیکورٹی چیلنج کو اس کی امنگوں اور توقعات کے راستے میں نہیں آنے دیا جائے گا اور فوج لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ جنرل پانڈے نے یہ بات یہاں آرمی ڈے کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کرنے
View more
Sun, 15 Jan 2023 22:32:42
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان پارٹی بی ایس پی ملک میں آنے والے ریاستی اسمبلیوں اور اگلے سال لوک سبھا کے لئے ہونے والے عام انتخابات میں کسی دوسری پارٹی کے ساتھ اتحاد کر کے مقابلہ نہیں کرے گی۔
View more
Sun, 15 Jan 2023 22:28:30
'بیلاری برادران' اور 'بیلاری بیرنز' کے نام سے مشہور ہیں اور ایک پولیس کانسٹیبل کے بیٹے ہیں۔ جناردھن ریڈی بڑے بھائی ہیں اور وہ کانکنی گھوٹالہ میں اہم ملزم ہیں، جس میں کرناٹک کو 16,000 کروڑ کا نقصان ہوا تھا۔
View more