Tue, 17 Jan 2023 12:36:22
کلاڈکا کے نرہاری ہِل علاقے میں بی جے پی کی تشہیری گاڑی ایک موٹر بائک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں بائک سوار ہلاک ہوگیا ۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 12:34:06
ریلوے سروس سے متعلق مختلف مطالبات کے ساتھ سابق ایم ایل اے ستیش سائل اور جنا شکتی کی قیادت میں تعلقہ کے ہارواڑ میں ریل روکو احتجاج کیا گیا ۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 12:30:27
شیموگہ ضلع میں سنکرانتی کے موقع پر منعقدہ بیلوں کے جشن 'ہوری ہبّا' کے دوران الگ الگ مقامات پر زخمی ہوئے دونوں افراد نے میگان ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں دم توڑ دیا ۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 12:03:53
کا نگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے ملک میں پھیلی معاشی عدم مساوات پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' ملک میں پھیلی اسی معاشی عدم مساوات کو دور کرنے کی تحریک ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 11:14:43
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو تقسیم کرنا روز اول سے ہی نئی دلی کاسر شیوا رہاہے اور موجودہ دور میں ان مذموم کوششوں میں اور بھی تیزی آگئی ہے اور ایسی صورتحال میں یہاں کے تمام پشتینی باشندوں کوبلا لحاظ و مذہب و ملت، رنگ و نسل اور زبان کے ایک جُٹ ہوکر ایسی مکروہ سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔ ان باتوں کااظہارموصوف نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر عوامی وفود س
View more
Tue, 17 Jan 2023 10:40:21
آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس کی جنرل سکریٹری محترمہ پرینگا گاندھی نے کسی بھی طرح ریاست کا اقتدار حاصل کرنے کی جدوجہد کی سمت میں ایک اور قدم اٹھاتے ہوئےبن کانگریس نے ہر گھر 200یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے اعلان کے ساتھ اب یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ہر خانہ دار خاتون کو 2000روپئے کی ماہانہ مالی مدد دے گی۔یہ رقم گرہا لکشمی اسکیم کے تحت دی جائے گی۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:52:14
جسٹس سنجیو سچدیوا اور وکاس مہاجن پر مشتمل دہلی ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے پیر کو ہندوستان کے 50 ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کے طور پر جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی نظرثانی درخواست کو خارج کر دیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:48:16
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو اتر پردیش سے بی جے پی کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ کلدیپ سینگر کو 2017 میں اناؤ میں ایک نابالغ لڑکی سے عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Mon, 16 Jan 2023 22:42:09
مرکزی حکومت ججوں کے موجودہ کالجیم سسٹم کو لے کر خوش نظر نہیں آ رہی ہے۔ وہ اس کالجیم نظام کی تشکیل نو چاہتی ہے اور اس سلسلے میں مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے کہا ہے کہ وہ ججوں کو چننے کے لیے قومی جیوڈیشیری تقرری کمیشن (این جے اے سی) کو از سر نو شروع کرنے کی حمایت کرتے ہیں اور ججوں کی تقرری سے متعلق کالجیم نظام سے مطمئن نہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy