Wed, 18 Jan 2023 10:51:38
جن ہندوؤں کی اور ہندو مذہب کی سنگھ سربراہ موہن بھاگوت بات کر رہے ہیں وہ اس ملک کے ہندو مذہب کا نظریہ نہیں ہے، وہ آر ایس ایس کا مذہب ہو سکتا ہے‘ یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہوشیارپور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 01:12:07
ضلع کے برہماور نیشنل ہائی وے پر لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں اُسی لاری کو پیچھے سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں بائک پر سوار دونوں طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ منگل رات کو پیش آیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 00:26:21
قریب چار ماہ قبل ماہ ستمبر میں مرڈیشور کے اسکولوں میں چوری کرنے کے الزام میں اُڈپی پولس کے ذریعے گرفتار کئے گئے دو چوروں کو آج منگل کو بھٹکل پولس اسٹیشن لایا گیا، پھر مرڈیشور کے متعلقہ اسکولوں میں لے جاکر پنچ نامہ کرایا گیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 00:07:08
بھٹکل سرپن کٹہ کے قریب ریلوے پٹری کو کراس کرنے کےدوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ایک معمر خاتون کے چیتھڑے اُڑ گئے اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ حادثہ منگل صبح قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 23:45:53
مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں سیاحت کے دوران سمندر میں نہانے کے لئے اُترے دو سیاح سمندر میں ہی غرق ہوگئے جس میں سے ایک نعش برآمد کی گئی ہے، البتہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 22:30:25
مراد آباد میں پدماوت ایکسپریس کے جنرل ڈبہ میں ایک مسلم کاروباری کے ساتھ گزشتہ دنوں پیش آئے مار پیٹ کو لے کر ایک نئی خبر سامنے آ رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 22:26:30
کانگریس نے پیر کے روز الزام عائد کیا کہ مرکزی حکومت عدلیہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور اسی لیے منصوبہ بند طریقے سے ٹکراؤ کا ماحول تیار کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 22:22:27
دہلی، پنجاب اور اتر پردیش سمیت شمال مغربی ہندوستان میں شدید سردی لگاتار جاری ہے اور آئندہ دو روز تک سردی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑوں سے چلنے والی برفانی ہواؤں کے باعث میدانی علاقوں میں شدید سردی ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 21:32:30
اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ کے غرق ہونے کا بحران وقت کے ساتھ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ متعدد مکانات اور دو ہوٹلوں کے بعد اب ایک پوری کالونی اس کی لپیٹ میں آ گئی ہے، جس کے بعد اسے گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy