Fri, 20 Jan 2023 21:52:27
دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کے ساتھ جمعرات کو علی الصبح تقریباً 3.11 بجے ایک کار کے ذریعے 10 سے 15 میٹر تک گھسیٹے جانے کی سنسنی خیز واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 20 Jan 2023 21:40:09
سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (اے ایس ای آر) 2022 میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں پرائیویٹ ٹیوشن لینے والے طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاس 1-8 میں ٹیوشن کلاسز لینے والے طلباء کا فیصد 2022 میں 30.5 فیصد ہو گیا، جو 2018 میں 26.4 فیصد تھا۔
View more
Fri, 20 Jan 2023 21:28:45
ٹاون میونسپل کاونسل کی ملکیت والی دکانیں کرایہ پر لینے والے جن دکانداروں نے پچھلے طویل عرصہ سے اپنا کرایہ ادا نہیں کیا ہے ان کے نام ٹی ایم سی کی طرف سے آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے کرایہ ادا نہ کرنے کی صورت میں دکانیں بند کرنے کی وارننگ دی گئی ہے۔
View more
Fri, 20 Jan 2023 21:20:40
پچھلے دنوں پولیس نے الگ الگ میڈیکل کالج اور اسپتال ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹوڈنٹس کو گرفتار کرتے ہوئے گانجہ نوشی اور اس کی فروخت میں ملوث ریکیٹ کا بھانڈا پھوڑ کیا تھا ۔ اس تعلق سے آج مزید افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 20 Jan 2023 17:50:35
ریاست کیرالہ کے اوچیرا میں منعقدہ سہ روزہ فقہ شافعی کا سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، اختتامی نشست کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اس بات پر نہایت خوشی کا اظہار کیا کہ ملک بھر سے علماء اور مفتیان حضرات نئے پیدا شدہ مسائل پر غور وفکر کررہے ہیں اور مسائل کے حل کے لئے فکرمند ہیں۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 17:54:15
ملک میں بجلی فراہم کرنے والا نیوکلیر پاور پلانٹ رکھنے والے ضلع شمالی کینرا میں جوئیڈا ایک ایسا تعلقہ ہے جہاں کے کچھ دیہاتوں میں آزادی کے 75 سال گزرنے کے بعد بھی عوام بجلی سے محروم ہیں اور مٹی کے دیے جلا کر اس کی روشنی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 17:37:56
مینگلور کے قریبی علاقہ پتور میں ٹائر کی دکان میں ملازمت کرنے والا ایک شخص دکان میں موجود ٹائر مولڈنگ ڈسک دھماکہ سے پھٹنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اور بعد میں اسپتال لے جانے کے دوران دم توڑ دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy