Thu, 26 Jan 2023 10:40:59
ہندوستان کے 74ویں یومِ جمہوریہ سے قبل کی شام پدم ایوارڈس کا اعلان کر دیا گیا۔ اس بار مجموعی طور پر 106 ہستیوں کو پدم ایوارڈس کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 10:37:25
ہریانہ میں گنے کی قیمت محض 10 روپے بڑھا کر وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کی حکومت نے کسانوں کو مشتعل کر دیا ہے۔ کسان اب بضد ہو گئے ہیں کہ گنے کی قیمت 450 روپے لے کر ہی رہیں گے۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 10:35:08
ہندوستان آج 26 جنوری کو اپنا 74 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ پریڈ میں ہر بار کی طرح اس بار بھی کئی ریاستوں کی جھانکیاں شامل ہوں گی ۔ اس کے ساتھ فضائیہ کے 50 طیارے اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔ اس سال مصری صدر عبدالفتاح السیسی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
View more
Wed, 25 Jan 2023 21:12:07
مغربی بنگال کے اتردیناجپور میں واقع دارالعلوم حسینیہ اسلام پور میں قاری نوشاد عادل آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند کے فرزند ارجمند یاسر عرفات کا حفظ قرآن کریم مکمل ہونے پر ان کی دستار بندی کے موقع پر ایک عظیم الشان دعائیہ نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا سلمان اختر قاسمی نے فرمائی اور مولانا ہاشم صاحب نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔ نشست میں قرب و جوار کے مشاہیر علمائے کرام کے علاوہ آسام کی
View more
Wed, 25 Jan 2023 12:49:33
ء ۲۰۱۴میں وزیر اعظم کے عہدے پر فائزہونے کے بعد نریندر مودی گجرات سے مستقل طور پر دہلی منتقل ہوگئے۔ انہوں نے تقریباً نو سال قبل گجرات چھوڑدیا تھا لیکن لگتا ہے گجرات نے مودی جی کا دامن آج تک نہیں چھوڑا ہے ورنہ مودی جی پر بنائی گئی بی بی سی کی ایک ڈاکیومنٹری فلم پر اتنا بڑا تنازع نہ کھڑ ا ہوتا۔
View more
Wed, 25 Jan 2023 12:45:50
منگل کو شمالی ہند میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کے چند گھنٹو ں بعد ہی لکھنؤ کے حضرت گنج میں دلدوز سانحہ میں ایک ۵؍ منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی ۔ اس حادثے کی وجہ سے بلڈنگ میں مقیم افرادکی بڑی تعداد ملبے میں پھنس گئی ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2023 12:41:47
اسلام کی مخالفت میں زہر اگلنے والے ڈینش سیاست داں راسموس پالودان کے ذریعہ اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن مقدس کا نسخہ نذر آتش کرنے کے خلاف پاکستان، ایران اور ترکی سمیت کئی اسلامی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔
View more