Thu, 26 Jan 2023 20:24:49
) بھٹکل تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ لیگل سروس کمیٹی، تعلقہ بار ایسو سی ایشن، ڈپارٹمنٹ آف پراسیکیوشن اور محکمہ پولیس کے اشتراک سے دی نیو انگلش پی یو کالج میں 'نیشنل ووٹرس ڈے' کا انعقاد ہوا۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 20:06:58
بھٹکل جالی روڈ سے بندرروڈ کے راستے نستار جانے کے دوران ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر قریب 20 فٹ گہری کھائی میں جاگرا، لیکن اللہ کا شکر یہ ہوا کہ آٹو پر سوار تمام لوگ معمولی زخموں کے ساتھ بال بال بچ گئے۔ حادثہ جمعرات شام قریب چھ بجے ڈونگرپلّی، درگاہ کے اوپری حصہ میں پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 14:39:24
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ولکی میں آج یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک طرف طلباء جامعہ عمر ؓ میں تزک و احتشام کے ساتھ جشن یوم جمہوریہ منایا گیا تو وہیں ولکی پبلک اسکول میں تقریب کے موقع پراسکولی بچوں نے مختلف قسم کی کھانے کی ڈشش کی نمائش کی۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 13:57:16
74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج جمعرات 26 جنوری کو جس طرح پورے ملک میں جشن منایا جارہا ہے، اسی طرح بھٹکل میں بھی ہر سال کی طرح امسال بھی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:53:29
آلدور کے قریب وستھارے میں موٹر بائک اسکڈ ہوگئی جس کے بعد بائک سوار سڑک پر گر گیا اور ٹریکٹر کی زد میں آنے سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:49:55
بجپے پولیس نے اتر پردیش غازیپور کے رہنے والے گوپال بیندا (23 سال) نامی نوجوان کو ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:44:46
سچیری پیٹے کوڈروٹو نامی مقام پر گزشتہ آدھی رات کو ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی اومنی وین کے اندر بند ہو کر خود کو آگ لگائی اور اس کے نتیجہ میں ہلاک ہوگیا ۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:38:28
سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا کہ مملکت 20 لاکھ عازمین حج کی خدمت کی تیاری کر رہی ہے جن میں جمہوریہ الجزائر کے 41 ہزار عازمین بھی شامل ہیں۔ یہ بات دونوں ممالک کے سرکاری اداروں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے مقصد کے ساتھ سٹریٹجک میٹنگوں کے ایک حصے کے طور پر وزیر کی الجزائر کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتوں کے درمیان کی گئی۔
View more
Thu, 26 Jan 2023 12:34:19
ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج نے وَنڈے کرکٹ میں دنیا کے نمبر 1 گیندباز ہونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ آئی سی سی کی تازہ وَنڈے رینکنگ منظر عام پر آنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ عرصہ بعد وَنڈے کرکٹ میں کسی ہندوستانی گیندباز نے نمبر ایک کی کرسی حاصل کی ہے۔ اس طرح محمد سراج نے ایک بار پھر ہندوستان کو فخر کا موقع فراہم کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy