Mon, 30 Jan 2023 11:09:32
دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں موسم کا انداز تبدیل ہو گیا ہے۔ دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں رات بھر ہوئی بارش کی وجہ سے سردی بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:02:53
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) کےسربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور جاری ناانصافیوں کے سوالوں سے بچنے کے لئے منظم حکمت عملی کے تحت نام بدلتی ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 10:56:07
مدھیہ پردیش کے لورہا گاؤں میں رہنے والی 84 سالہ جودھیا بائی لوگوں کے درمیان ‘اماں’ نام سے مشہور ہیں۔ انھیں پدم شری کا ایوارڈ ملا ہے، لیکن پھر بھی وہ مایوس نظر آ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے پختہ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا جو کہ ابھی تک وفا نہیں ہوا۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 23:23:13
سر سید احمد خان اکیڈمی گلبرگہ کی تشکیل جدید؛ اسد علی انصاری سرپرست، شاہ نواز خان شاہین صدراور اکرم نقاش معتمد منتخب
View more
Sun, 29 Jan 2023 21:59:42
ھیل ہیومینٹی سروس المعروف کپڑا بینک کے زیرانتظام بھٹکل کی پرانی شفاء نرسنگ ہوم کی عمارت میں آج اتوار کو دانتوں کے علاج کا مفت کیمپ منعقد ہوا جس میں 300 سے زائد لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے اپنے اپنے دانتوں کا علاج معالجہ کرایا۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 20:27:50
سہ روزہ جشن اطفال کی اگلی کڑی کل ہند مشاعرہ ۲۶؍جنوری ۲۰۲۳ء کی شب میں منعقد ہوا۔ لطف کی بات یہ ہوئی کہ مشاعرے کے باضابطہ آغاز سے پہلے ایک افتتاحی نشست ہوئی جس میں پروفیسر ارتضیٰ کریم، پروفیسر اعجاز علی ارشد، پروفیسر دبیر احمد، پروفیسر مشتاق عالم قادری، ڈاکٹر مشتاق حیدر، ڈاکٹر اقبال حسین، ڈاکٹر سالک جمیل کے علاوہ بھی بہت سارے مندوبین نے شرکت کی۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 20:17:12
کوپن ہیگن کی ایک مسجد کے قریب اسلام مخالف شخص کی جانب سے ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب جلانے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ انٹرنیٹ نے نفرت انگیز تقریر کو بھڑکایا جس سے مجرموں کو اپنا جھوٹ، سازشیں اور دھمکیاں پھیلانے میں مدد ملی۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 20:12:58
ہندوسینا کارکنوں نے نئی دہلی میں کستورباگاندھی مارگ پر واقع بی بی سی دفتر کے سامنے پلے کارڈس رکھے۔ وہ 2002ء کے گجرات فسادات پر بی بی سی سیریز کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔بی بی سی کا صدر دفتر برطانیہ میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy