Tue, 31 Jan 2023 11:18:27
حضرت خواجہ غریب نواز ؒکے سالانہ عرس کے دوران مسلکی تصادم میں مار پیٹ کے بعد ہنگامہ اور زائرین میں بھگدڑ مچنے کی خبریں وائرل ہورہی ہیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 11:07:39
ریاستی وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا کہ مشہور کنڑا فلمی اداکار آنجہانی ڈاکٹر وشنووردھن کو کرناٹک رتنا ایوارڈ سے نوازنے حکومت آنے والے دنوں میں مثبت رد عمل کا اظہارکرے گی-
View more
Tue, 31 Jan 2023 11:00:50
ووٹر لسٹوں سے نام حذ ف کرنے کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس بار ایک بار پھر شیواجی نگر اسمبلی حلقہ کے ان محلوں سے ووٹروں کے نام حذف کرنے کیلئے نوٹس جاری کی گئی ہیں جو کثیر مسلم آبادی پر مشتمل ہیں -
View more
Tue, 31 Jan 2023 01:04:07
پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں نماز ظہر کے دوران ہوئے خودکش دھماکے میں 59 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 140 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے۔ دھماکہ پیشاورکی پولس لائنز کی مسجد میں پیش آیا جس میں امام مسجد اور پولیس اہلکاربھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 23:36:05
وشوا ہندو پریشد کے جنوبی حلقہ کے جوائنٹ سکریٹری شرن پمپویل کے اس بیان کے بعد کہ سورتکل میں محمد فاضل کو بی جے پی لیڈر پروین نیتارو کے قتل کا 'بدلہ' لینے کے لیے مارا گیا تھا، مقتول نوجوان کے والد عمر فاروق نے مینگلور پولیس کمشنر این ششی کمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شرن پمپویل کو فوری طور پر گرفتار کرے اور قتل میں اس کے کردار کی جانچ کرے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 22:30:30
شاہ رخ خان ، دیپیکا پڈوکونے اور جان ابراہم کی فلم پٹھان جس کے ایک گیت کو لے کر ملک کی سات ریاستوں میں ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کافی ہنگامہ مچایا تھا، فلم کے پوسٹرس پھاڑنے کے ساتھ ساتھ شاہ رُخ خان کے پتلے بھی جلائے گئے تھے۔ مگران سب کے باوجود فلم باکس آفس میں نئے ریکارڈ بنانے میں لگ گئی ہے۔ فلم ریلیز ہوتے ہی تھیٹروں میں عوام کا ہجوم ٹوٹ پڑا اور فلم اگلے پچھلے تمام ریکارڈ تو
View more
Mon, 30 Jan 2023 22:05:23
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجین، مدھیہ پردیش میں ایس جی ایم ایل آئی ہاسپٹل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مہاتما گاندھی کو ان کی 75 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ باپو نے نہ صرف بھارت کے عدم تشدد کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلایا،بلکہ اسے تسلیم بھی کرایا۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 21:57:41
بھارت ترقی کر رہا ہے اور جذام کے نئے کیسز ہر سال کم ہو رہے ہیں۔ حکومت، پورے معاشرے کی حمایت، ہم آہنگی اور تعاون کے ساتھ ایس ڈی جی سے تین سال پہلے 2027 تک جذام مکت بھارت کا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔ یہ بات صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈاویا نے آج یہاں قومی یوم جذام کے خلاف منعقدہ تقریب میں اپنے ویڈیو خطاب کے دوران کہی۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 20:47:10
اڈانی گروپ کے جواب پر اب ہنڈن برگ ریسرچ نے پیر کو پھر جوابی حملہ کیا ہے۔ ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا کہ اس (اڈانی گروپ) نے سوالات سے بچنے کی کوشش کی ہے۔ حملے کو تیز کرتے ہوئے ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی آڑ میں دھوکہ چھپایا نہیں جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy