Wed, 01 Feb 2023 11:13:51
ممبئی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستان کے سب سے بڑے اور سب سے امیر میونسپل کارپوریشن برہن ممبئی نگر نگم (بی ایم سی) نے بدعنوانی کے الزامات میں 55 ملازمین کو برخاست کر دیا ہے اور دیگر 134 کو بدعنوانی و دیگر جرائم کے لیے معطل کر دیا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 21:14:01
جے ڈی یو لیڈر اوپیندر کشواہا نے بہار کے بھوجپور میں اپنے قافلے پر ہوئے حملے کے بعد آج پٹنہ میں پریس سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے کئی مسائل پر کھل کر بات کی۔ سی ایم نتیش کمار کا نام لیتے ہوئے انہوں نے کئی الزامات بھی لگائے۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 21:10:24
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا دور ہے، صدر مرمو نے کہا کہ آج ہندوستان کی خود اعتمادی اپنے عروج پر ہے اور اسے دیکھنے کا دنیا کا نظریہ بدلا ہے۔ ہموطنوں نے گزشتہ نو برسوں میں پہلی بار ایسی بہت سی مثبت تبدیلیاں دیکھی ہیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 21:04:46
مرکزی بجٹ 24-2023 سے ایک دن قبل، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج اقتصادی سروے 23-2022 یعنی ہندوستانی معیشت کا رپورٹ کارڈ پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ اقتصادی سروے 23-2022 کے مطابق اگلے مالی سال کے لئے ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 سے 6.8 فیصد ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 20:45:59
کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو انتباہ دیا کہ اگر ریاستی حکومت دو ہفتوں کے اندر سبھی گاؤں اور قصبوں میں قبرستان کے لئے زمین فراہم کرانے کے اس کے حکم پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہتی ہے تو وہ چیف سکریٹری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے پر مجبور ہوجائے گا ۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 20:39:32
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر بی ایس یڈیورپا نے انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy