Thu, 02 Feb 2023 11:00:58
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں اگلے سال ہونے والے عام انتخابات سے قبل مودی حکومت کی دوسری مدت کے آخری مکمل بجٹ میں نوجوانوں، خواتین، غریبوں اور گاؤں کی ترقی پر زور دیا۔ 2023 -24 کا عام بجٹ جس میں ملازم متوسط طبقے کو ریلیف دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 22:11:57
مختلف قسم کے ٹیکسوں میں کمی کی وجہ سے دیسی موبائل فون اور ٹی وی سیٹ، ہندوستانی ساختہ کچن کی چمنیاں اور جھینگا فارمنگ کے لیے استعمال ہونے والی فیڈ سستی ہوجائیں گی جبکہ ٹیکس میں اضافے کی وجہ سے درآمد شدہ کاریں، سائیکل، سونا- چاندی اور پلاٹینم کے زیورات اور مصنوعی زیورات مہنگے ہو جائیں گے۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 22:07:20
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے بدھ کے روز بجٹ 2023 پیش کیا جس پر اپوزیشن لیڈران لگاتار تنقید کر رہے ہیں۔ عام انتخاب سے قبل یہ موجودہ حکومت کا آخری مکمل بجٹ ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 22:04:54
سپریم کورٹ نے واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر یکم فروری کو سماعت کی۔ اس دوران عدالت عظمیٰ نے حکومت کی اس یقین دہانی کو نوٹ کیا کہ مارچ ماہ میں پارلیمنٹ میں نیا ڈاٹا پروٹیکشن بل لایا جائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 22:00:50
مرکزی حکومت نے آج اپنی مدت کار کا آخری مکمل بجٹ پیش کر دیا۔ آئندہ سال ہونے والے انتخاب کو توجہ میں رکھ کر تیار کیے گئے بجٹ میں وزیر مالیات نے کئی بڑے وعدے کیے، لیکن مک میں موجود بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے کوئی خاکہ پیش نہیں کیا۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 21:54:15
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بجٹ 2023 کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 19:47:20
ریلائنس کمپنی کے مالک مکیش امبانی ایک بار پھر ملک کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی کو سب سے زیادہ خالص مالیت کے معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فوربس نے یہ اطلاع دی ہے۔ گوتم اڈانی کے حصص میں گراوٹ کی وجہ سے ان کی مجموعی مالیت بڑھ کر 83.9 بلین ڈالر ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 19:35:27
مرکز کی مودی حکومت نے عام بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس دوران وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے کئی بڑے اور ظاہری طور پر عوام کو خوش کرنے والے وعدے کیے۔ اس بجٹ پر اب اپوزیشن کا رد عمل بھی آنا شروع ہو گیا ہے۔ کانگریس سمیت کئی اپوزیشن لیڈران اس بجٹ سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 01 Feb 2023 19:27:36
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2023-24 پیش کرتے ہوئے، کہا کہ ہندوستانی ریلوے کے لیے 2.40 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ "اب تک کا سب سے زیادہ خرچ" تھا، جو 2013-14 میں کیے گئے اخراجات سے نو گنا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy