Thu, 02 Feb 2023 19:45:17
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کے ذریعہ بجٹ میں پیش کیے گئے نئے ٹیکس نظام پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے ٹیکس سسٹم کے راز معروف اخبارات میں شائع ہونے والے تجزیوں اور رپورٹس سے کھل رہے ہیں جو سب کے سامنے آ رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:39:31
گوتم اڈانی خود تو پریشان ہیں ہی ساتھ میں ان کی وجہ سے حکومت بھی تناؤ میں ہے۔ آج ایوان میں بجٹ سفارشات پر بحث ہونی تھی لیکن حزب اختلاف نے اڈانی پر بحث کو لے کر ہنگامہ کر دیا، جس کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:32:33
واٹس ایپ کے ذریعہ ہندوستانی اکاؤنٹس پر گزشتہ کچھ ماہ میں بڑی تعداد میں پابندی لگائی گئی ہے اور کمپنی کی تازہ رپورٹ میں دی گئی تعداد نے ایک بار پھر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:27:24
24-2023 کے عام بجٹ کے اعلان کے بعد ایک طرف پورا متوسط طبقہ انکم ٹیکس میں بھاری چھوٹ سے خوش ہے، لیکن وہ مہنگائی سے راحت محسوس نہیں کر رہا۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:19:28
اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے لئے ابھی دو مہینوں کا وقفہ باقی ہے مگر انتخابی موسم آنے سے پہلے ہی بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا کے پولیس اسٹیشنوں میں تعینات پولس افسران کا اجتماعی طور پر تبادلہ کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:13:27
کنداپور شہر میں پونزی اسکیم کے ذریعہ گاہکوں کو لوٹنے کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں کمپنی کے گاہک بن کر رقم جمع کرنے والوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 19:09:58
آج صبح شہر کے بی سی روڈ پر واقع پریا الیکٹرانکس شو روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے شو روم میں موجود کافی سامان جل گیا ہے ۔ ابھی نقصانات کی تفصیل معلوم نہیں ہوئی ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 14:28:12
دبئی کی سکینڈ ہینڈ مارکٹ سے موبائل خریدنا بھٹکل کے ایک نوجوان کو اتنا مہنگا پڑگیا کہ انڈور پولس موبائل کو ٹریک کرتے ہوئے بھٹکل پہنچ کر نہ صرف نوجوان کو پولس تھانہ بُلا کر موبائل ضبط کرلیا، بلکہ اُسے انڈور عدالت میں پیش ہونے کے لئے بھی کہہ دیا کہ موبائل کے تعلق سے وہ عدالت میں آکر اپنی بات رکھے۔
View more
Thu, 02 Feb 2023 12:14:06
سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) اور منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت 27 ماہ سے جیل میں بند کیرالہ کے صحافی صدیق کپن جمعرات کی صبح لکھنؤ ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy