Thu, 14 Jan 2021 10:59:34
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کے روز لدھیانہ میں ہندو لیڈر امت شرما کے 2017 کے قتل کے سلسلے میں تین افراد کے خلاف یہاں کی ایک عدالت میں چارج شیٹ داخل کی اور اسے دہشت گردانہ کاروائی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jan 2021 10:54:22
بہار کے ضلع حاجی پور سے بدھ کے روز اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں پنجاب سے واپس آرہے باپ کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:21:36
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں 200 کلو منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں کابینہ کے وزیر نواب ملک کے داماد سمیر خان کو تفتیش کے لئے طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:08:42
لبنان کی سپریم دفاعی کونسل نے جمعرات سے گیارہ روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔اس کے بعد شہری اور مکین تمام چھوٹی بڑی دکانوں اور سپرمارکیٹوں سے دھڑا دھڑ اشیائے ضروریہ خرید کررہے ہیں اور انھوں نے دکانوں کے شیلف خالی کردیے ہیں۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 19:04:06
سماجی رابطوںکی ویب سائٹ 'فیس بک' نے منگل کے روز اپنے پلیٹ فارمز پر ایران کے سرکاری انگریزی زبان کے ٹی وی' پریس ٹی وی' کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:55:22
امریکی محکمہ خارجہ نے کل منگل کو ایک بیان میں القاعدہ کے رہ نما عبد الرحمٰن المغربی کے بارے میںمعلومات فراہم کرنے پر 7 ملین ڈالرکا انعام مقررکیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:53:09
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کو "ٹویٹر" پر جاری ٹویٹس میں کہا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی کمپنیوں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران سے اپنی سرمایہ کاری واپس لی ہے یا منسوخ کر دی ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 18:29:46
امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈسے گراہم نے باور کرایا ہے کہ ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے ، یہ القاعدہ تنظیم کے لیے محفوظ آماج گاہ بن چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy