Sat, 09 Jan 2021 11:29:56
اتراکھنڈ کانگریس انچارج دیویندر یادو ہلدوانی پہنچے اور پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان مکمل طور پر مضبوط ہیں۔ کانگریس پارٹی 2022 کے اسمبلی انتخابات کو بلاک سطح کے کارکنان اور پارٹی کے سینئرلیڈران کے لئے بوتھ سطح کے تجربے کی بنیاد پر لڑے گی۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:05:59
وزیر اعلی نتیش کمار بہار کی ہمہ جہت ترقی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں۔وہ سات عزائم 2کے مکمل نفاذ کیلئے بھی متفکر ہیں اس تناظر میں آج انہوں نے مین سیکریٹریٹ واقع دفتر احاطہ میں سات عزائم پارٹ 2 کے تحت ہرکھیت کو آب پاشی کے پانی کی فراہمی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 20:02:41
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)،این آرسی اوراین پی آرکے خلاف تحریک کوروناکی وجہ سے ختم ہوگئی ہے، لیکن اس کاغصہ اب بھی باقی ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:57:48
ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے دہلی ہائی کورٹ میں انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کی تین کمپنیاں ریلائنس کمیونیکیشن، ریلائنس ٹیلی کام اور ریلائنس انفراٹیل کے بہی کھاتوں کو فراڈ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:52:59
ان دنوں آندھرا پردیش میں ہندوتوا کی سیاست پر بحث ہورہی ہے۔سابق ریاستی وزیر اعلی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے تبدیلی مذہب کے معاملے پر سی ایم جگن موہن ریڈی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:18:19
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامی سینکڑوں مظاہرین کی طرف سے دھاوا بولے جانے کے افسوسناک واقعے کے ذمے دار خود موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:09:32
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کی جانب سے بدھ کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more