Wed, 13 Jan 2021 17:46:30
کینیڈا میں پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں ہزاروں لڑکیوں کی شادیاں کم عمری میں کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر سرکاری طور پر شادی کرنے کے اس رجحان کی وجہ سے اس عمل کو روکنا مشکل تر ہوتا جائے گا۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 17:44:01
تقریباً تین چوتھائی امریکی ووٹر یہ سمجھتے ہیں کہ کانگرس کی عمارت پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے کے بعد ملک میں جمہوریت کو خطرہ ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 17:41:26
امریکہ میں کانگریس کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ایک خاص عمل کے ذریعے عہدے پر موجود صدر کو برطرف کر سکتی ہے۔ یہ عمل یا طریقہ کار جسے مواخذہ کہا جاتا ہے، ایوان کو صدر کی نگرانی کا اختیار دیتا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 17:35:38
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی کے بعض ارکان نے اُنہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jan 2021 17:32:27
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک ارکان کی جانب سے اُن کے مواخذے کی کارروائی کے عمل کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 10:27:30
کارپوریشنوں کی بقایا رقم کے لیے بی جے پی نے سی ایم اروند کیجریوال کے خلاف دستخطی مہم شروع کی ہے۔ سابق مرکزی وزیروجے گوئل نے ارونا نگر مین مارکیٹ، مجنوں کا ٹیلا میں دستخطی مہم چلائی۔ گوئل نے اروند کیجریوال حکومت سے سیاسی عداوت کو ختم کرنے اور کارپوریشن کے واجبات کا فوری طور پر 13000 کروڑ روپئے جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 10:20:29
ایم ایل اے، بلراج کنڈو، کسانوں کی تحریک کی حمایت کے لیے ہفتے کے روز بھونی کے کٹلانا ٹول پر جاری دھرنے میں شامل ہوئے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 10:15:57
اتر پردیش میں تبدیلی مذہب پرمتنازعہ قانون کے نافذ ہونے کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی مذہبی آزادی آرڈیننس 2020 نافذکیاگیا ہے۔
View more