Sat, 07 Mar 2026 20:32:31
کرناٹک کے ضلع ہاسن کے سکلیشپور تعلقہ کے اوم نگر علاقے میں تالاب میں نہانے کے دوران دو طلبہ کیچڑ میں پھنس کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
View more
Sat, 07 Mar 2026 11:01:16
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کے روز پیش کیے گئے ریاستی بجٹ 2026–27 میں اقلیتی برادریوں کی تعلیم، سماجی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے متعدد اہم منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 10:50:56
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مالی سال 2026-27 کے لیے ریاستی بجٹ پیش کرتے ہوئے ترقی، عوامی بہبود اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کو ترجیح دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 12:58:13
محکمۂ اقلیتی بہبود، حکومتِ کرناٹک کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف مینارٹیز نے سال 2025-26 کے لیے یو پی ایس سی(پریلمس سپورٹ پروگرام) کے تحت چار ماہ کی رہائشی تربیت کے لیے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 10:58:09
وزیراعلی سدارامیا نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی نگرانی کے لیے فون ٹیپنگ کیے جانے کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی مایوسی کا مظہر ہیں۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:53:08
کرناٹک کے دیہی ترقی، پنچایت راج، آئی ٹی و بایوٹیکنالوجی کے وزیر پریانک کھرگے نے بتایا ہے کہ ای-سواتھو 2.0 سافٹ ویئر کے تحت ریاست بھر میں اب تک 1,14,907 درخواستوں کو منظوری دے کر نمٹا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:47:09
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ریاستی حکومت مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بیرونِ ملک مقیم ہر کنڑ ایگاباشندے کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 11:59:10
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت وزارتِ خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور عرب ممالک میں پھنسے کنڑا یگا باشندوں کو بحفاظت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy