Tue, 28 Oct 2025 19:43:37
وزیراعلیٰ سدارامیا نے پولیس اہلکاروں کو نئی پیک کیپ (Peak Cap) تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ کہ صرف وردی یا ٹوپی بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، بلکہ مزید تندہی اور کارکردگی کے ساتھ خدمات انجام دینی ہوں گی
View more
Tue, 28 Oct 2025 19:32:32
ریاست کرناٹک میں عوامی مقامات پر تمباکو و سگریٹ نوشی پر پابندی کے تحت اپریل سے ستمبر 2025 کے دوران تقریباً 1 لاکھ 82 ہزار افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔اس بات کی اطلاع خواتین و اطفال پر ظلم و زیادتی سے متعلق کمیٹی کی سفارشات کے نفاذ کے چیئرمین وی ایس اُگرپّا نے دی
View more
Tue, 28 Oct 2025 17:30:14
سنیچر کو منعقد ہونے والی کانووکیشن تقریب کے دوران عظیم پریم جی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ نے اسٹیکرز پہنے جن پر’’وِپرو اور تل ابیب کے درمیان تعلقات ختم کرو‘‘کے نعرے درج تھے۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 11:55:12
ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے شہر کے اوروا انڈور اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے "چیف منسٹرز منگلورو انڈیا انٹرنیشنل چیلینج -2025" ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 13:33:41
الند حلقہ میں ووٹر لسٹ سے غیر قانونی طور پر ناموں کو حذف کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ کارروائی صرف ایک حلقہ تک محدود نہیں تھی
View more
Mon, 27 Oct 2025 12:38:10
کرناٹک کے ضلع بیدر کے بسوا کلیان تعلقہ کے رامپورواڑی گاؤں میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں مویشی چرانے کے لیے کھیت میں جانے والے دو کم سن لڑکے تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 07:55:12
وزیر پریانک کھڑگے کی جانب سے وزیراعلیٰ سدرامیا کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا گیا تھا کہ ریاست میں عوامی مقامات پر آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے
View more
Sun, 26 Oct 2025 17:26:07
آندھرا پردیش کے شہر کرنول کے قریب جمعہ کی علی الصبح پیش آئے خوفناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت کے لیے ڈی این اے میچنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ آندھرا پردیش فارینزک سائنس لیبارٹری (APFSL) کے ماہرین نے ہفتہ کے روز (25 اکتوبر) سے اس کام کا آغاز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy