Tue, 28 Jun 2016 18:08:12
ہریانہ میں گؤ حفاظت کے نام پر غنڈہ گردی اور بے لگام سیاست تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔پلول شاہراہ پر پکڑے گئے گؤاسمگلروں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا،
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:50:58
انتخابات کے بعد پارٹی عہدیداروں کو تبدیل کرنے کو جاری رکھتے ہوئے ڈی ایم نے آج نگاپٹنم کے سابق ایم پی اے کے یس وجین کو پارٹی کے ضلع سیکریٹری کے عہدے سے ہٹادیاگیا
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:43:28
سی پی ایم کے ایک کارکن پر مبینہ حملے کے سلسلے میں کانپور ضلع کے کانگریس کے دلت لیڈر کی دو بیٹیوں کی گرفتاری کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر کانگریس کی زیر قیادت اپوزیشن مشترکہ جمہوری مورچہ کے ساتھ بی جے پی کے اکلوتے ممبر اسمبلی نے کیرالہ اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:34:05
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں پارلیمانی معاملات کی کابینہ کمیٹی مانسون سیشن کا پروگرام طے کرنے کیلئے کل میٹنگ کرے گی۔پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جولائی کے تیسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:30:32
پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پرہوئے حملے کے پس منظر میں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں موجودہ سیکورٹی حالات کا جائزہ لیا اورسیکورٹی فورسز کو چوکسی بڑھانے کی ہدایت دی
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:23:40
دہلی میں نظام حکومت کے مبینہ طورپرچرمرانے کاالزام لگانے والی بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی شکایت صدر سیکرٹریٹ نے وزارت داخلہ بھیج دی ہے
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:18:27
حکمران ٹی آر ایس کی لیڈرکے کویتا نے آج مرکز پر بے حسی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کی تقسیم کے بعد ہائی کورٹ کے ڈویژن کے تئیں بے حسی ہے
View more
Tue, 28 Jun 2016 17:10:18
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)کی خصوصی عدالت نے مالیگاؤں بم دھماکے( (2008کی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے۔سادھوی کی ضمانت عرضی پر سماعت گزشتہ ہفتے ہی مکمل ہوئی تھی، جس کے بعد عدالت نے آج کی تاریخ مقرر کی تھی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 14:44:28
رمضان المبارک بڑابابرکت مہینہ ہے اور اس کے آخری عشرے میں ایک رات ہے جس میں عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے ۔طاق راتوں میں تلاش شب قدر میں جو عبادتیں کررہے ہیں، اللہ انہیں قبول فرمائے اس ماہ مبارک میں مسلمان جتنی پابندی کرتے ہیں وہ بقیہ مہینوں میں بھی اسی طرح پابندرہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy