Mon, 11 Jul 2016 18:07:12
سوڈان کے ذرائع ابلاغ نے ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر روان زین العابدین کی عراق میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ روان خرطوم میں طب کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد عراق چلی گئی تھی جہاں اس نے شدت پسند گروپ دولت اسلامی داعش میں شمولیت اختیار کرلی تھی
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:01:16
شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے بھائی ماہر الاسد سمیت اسد رجیم کے کئی ارکان کے خلاف امریکا میں ایک خاتون صحافی اور فرانسیسی فوٹو گرافر کے قتل کے الزام میں مقدمہ کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 17:43:06
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک کو ایران کی باجگزار ریاست کوفارسی مملکت میں کسی صورت میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 17:36:14
یمن میں عرب اتحادی طیاروں نے حجہ صوبے کے شمال مغرب میں واقع حرض شہر کے بیچ حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے زیرانتظام بارودی سرنگوں کے ایک ڈپو کو تباہ کردیا
View more
Mon, 11 Jul 2016 17:26:05
1991سے تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف ڈاکٹر ذاکرنائیک کا شمار دنیا کے عظیم مبلغین میں ہوتا ہے رفتار زمانہ کے پیدا شدہ سوالات اور اسلام پر وارد ہونے والے اعتراضات کا وہ نقلی اور عقلی جواب دیتے ہیں انکا جواب مسکت ہوتا ہے اور سامنے والاانکے دلائل کی تاب نہیں لاپاتا خاموشی میں ہی نجات تصور کرتا ہے دنیا کے بڑے بڑے محقیقن کو انہوں نے سرنگوں کردیاانکاشمار دنیا کے چوٹی کے اسکالرمیں ہوتا ہے تقابل ادیان میں انکو
View more
Sun, 10 Jul 2016 21:22:37
کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج مشتعل بھیڑ کی طرف سے موبائل بنکر گاڑی کو جہلم ندی میں دھکیل دئیے جانے کی وجہ سے ایک پولیس ڈرائیور کی موت ہو گئی جبکہ کل ایک تھانے پرمشتعل ہجوم کے حملے کے بعد لاپتہ ہوئے تین پولیس اہلکاروں کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 21:20:23
ناگالینڈ حکومت کتے کے گوشت کو کھانے کے طور پر استعمال کرنے پر پابندی لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔شہری مقامی باڈی کو اس سلسلہ میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
View more
Sun, 10 Jul 2016 21:17:43
وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر نے غیر ملکی اور دیگر کسینوں پر گوا حکومت کے رخ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی معیشت اس پر منحصر ہے لیکن وہ ان کی تعداد میں اضافہ کی حمایت نہیں کرتے ہیں
View more
Sun, 10 Jul 2016 21:14:42
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ عوام گذشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی طرف سے کئے گئے اچھے دن لانے کے وعدوں کی اصلیت جان چکی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy