Tue, 12 Jul 2016 17:17:35
عراق کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے وزارت داخلہ کے ماتحت فیڈرل پولیس کے ادارے کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 17:12:50
امریکا نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کے جزیرہ گوانتانامو میں بنائے گئے بدنام زمانہ قید خانے سے دو قیدیوں کو سربیا منتقل کررہے ہیں جس کے بعد گوانتانامو حراستی مرکز میں باقی بچ جانے والے قیدیوں کی تعداد 76رہ جائے گی
View more
Tue, 12 Jul 2016 12:15:10
معروف مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک نے ایک نیا بیان جاری کر کہا کہ میرا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ اب تک کسی جانچ ایجنسی نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ میں تحقیقات میں مکمل تعاون دینے کو تیار ہوں۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:26:42
ہندوستا ن اور کینیا نے اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے آج مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا اور وسیع کرنے کا فیصلہ کیا اور انہوں نے 7 معاہدوں پر دستخط بھی کئے جن میں دفاع اور سلامتی کے شعبہ میں اور ڈبل ٹیکسیشن سے بچنے سے متعلق معاہدے شامل ہیں
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:24:21
ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے اونچے اعداد و شمار کو شک کی نگاہ سے دیکھنے والوں میں سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا بھی شامل ہو گئے ہیں
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:15:42
گجرات ہائی کورٹ نے وسنگر فساد معاملہ میں پیر کو ہاردک پٹیل کو ضمانت دے دی،لیکن 9مہینے تک مہسانہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:06:02
’گزشتہ کچھ دنوں سے فسطائی جماعتیں اسلام پر ہر چہار جانب سے حملے کر رہی ہیں۔ آر ایس ایس اور بی جے پی منظم طریقے پر ڈاکٹر ذاکر نائک اسد الدین اویسی جیسے حق پسند اشخاص کو دہشت گردی سے جوڑنے پر تلی ہوئی ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 10:57:18
آر ایس ایس کے صوبے کے پرچارکوں کی سالانہ میٹنگ آج شروع ہوئی جس سرسنگھ چالک موہن بھاگوت، بھیاجی جوشی،سریش سونی اور سینئر پرچارکوں نے حصہ لیا
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:28:00
مولانا محمد نوح ریاستی سیکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک نے ممتاز اسلامی اسکالر ذاکرنائک کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کو ششوں کی سخت الفاظ میں مذمتکرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مسلمان کو دہشت گرد قرار دینا ایک عام بات ہوگئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy