Mon, 11 Jul 2016 21:15:53
سپریم کورٹ نے مشہور سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ اور ان کے ٹرسٹ کے منجمد بینک اکاؤنٹس کو کھولنے کی درخواست پر گجرات حکومت سے جواب طلب کیا ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:14:06
آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کیربیائی ملک سینٹ لوسیا میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بسنا چاہتے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ وہ یہاں کے شہری بن کر اپنی باقی کی زندگی گزارنے کے خواہاں ہیں۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:12:15
وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی مانے جانے والے صنعت کار گوتم اڈانی نے کانگریس کے الزامات کا جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ان کے بارے میں جو باتیں کہیں ہیں ان میں حقائق کی غلطیاں ہیں
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:09:54
دہلی کے و زیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ایک بار پھر آئی ایف ایس افسر سنجیو چترویدی کو اپنے او ایس ڈی کے لیے مانگا ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:08:43
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت پر کشمیر میں جاری ہنگامہ کے درمیان کانگریس صدرسونیاگاندھی نے آج واضح کیا کہ قومی سلامتی سے جڑے معاملات سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:02:03
کیرالہ کے نوجوانوں کے ایک گروپ کے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہونے سے متعلق خبروں کے درمیان کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائے وجین نے آج اسمبلی کو مطلع کیا کہ مجموعی طور پر 21افراد ریاست سے لاپتہ ہیں۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 20:58:20
کشمیر میں جاری تشدد کے درمیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کانگریس صدر سونیا گاندھی اور ریاست کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ سے فون پربات کی اوروہاں کے حالات پرتبادلہ خیال کیا۔سونیاگاندھی اورنیشنل کانفرنس کے لیڈرعمرعبداللہ کے ساتھ ٹیلی فون پرہوئی بات چیت میں وزیرداخلہ نے ان کے ساتھ کشمیر وادی میں امن قائم کرنے اورحالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو لے کر بات چیت کی
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:44:07
اسپنر امت مشرا کے چار وکٹ کے باوجود ہندوستانی تیز گیند بازوں کی اوسط کارکردگی سے ویسٹ انڈیز بورڈ چیئرمین الیون کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ آج ڈرا پر چھوٹا۔شا ئی ہوپ کی ناٹ آؤٹ سنچری دوسرے اور آخری دن میزبان اننگز کی توجہ کامرکزرہا
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:42:40
ویسٹ انڈیز کے تیز اٹیک کو اپنے بہترین دفاع سے بے اثر کرنے کے لئے مشہور ہندوستان کے سابق سلامی بلے باز سنیل گواسکر کی ایک کمزوری تھی اور وہ تھی پارلے جی گلوکو ز بسکٹ۔کل کرکٹ کلب آف انڈیا میں لیجیڈس کلب کی طرف سے گواسکر کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی چھوٹی بہن نوتن نے اس کا انکشاف کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy