Sun, 10 Jul 2016 19:07:43
مرکزی وزارت داخلہ نے مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ماری گئی عشرت جہاں کی لاپتہ فائلوں کی تحقیقات کرنے والے سینئر آئی اے ایس افسر بی کے پرساد کو سروس توسیع فراہم کرنے سے متعلق فائل نوٹنگ کی تفصیلات دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ کابینہ پینل کی تجویزسے متعلق ہونے کی وجہ سے اس کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:03:38
شکھر دھون اور کے ایل راہل کی سلامی جوڑی کے نصف سنچریوں اور بعد میں روہت شرما کے ناقابل شکست نصف سنچری کی مدد سے ہندوستان نے ویسٹ انڈیز بورڈ چیئرمین الیون کے خلاف دو روزہ پریکٹس کرکٹ میچ کے پہلے دن چھ وکٹ پر 258رنز بنائے
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:57:53
ہندوستان کی جونیئر مرد ہاکی ٹیم نے یوریشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں دنامو سٹروٹیل کو 3-1سے شکست دے کر اپنی مہم کی اچھی شروعات کی۔کل رات کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے تیز شروعات کی لیکن کوئی بھی ٹیم گول نہیں کر پائی
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:54:54
دنیا کے بہترین عظیم سلامی بلے بازوں میں سے ایک سنیل گواسکر آج 66سال کے ہو گئے اور سچن تندولکر اور وریندر سہواگ جیسے کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز نے اس موقع پر اس اسٹار کھلاڑی کو نیک خواہشات دیتے ہوئے ان کی جم کر تعریف کی
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:53:14
سرینا ولیمز نے ساتویں بار ومبلڈن چمپئن بننے اور 22واں گرینڈسلیم خطاب جیتنے کے بعد اپنی بڑی بہن وینس کے ساتھ مل کر خواتین ڈبلز خطاب بھی جیتا۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:50:56
برازیل کے عظیم فٹ بالر پیلے گزشتہ 6 سال سے اپنی گرل فرینڈ رہی مارسیا سبیلے اوکی کے ساتھ منگل کو شادی کریں گے جو ان کی تیسری شادی ہوگی
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:47:15
ہندوستان کے اجے جے رام یو ایس اوپن گراں پری گولڈ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج یہاں مرد سنگلز کے سیمی فائنل میں جاپان کے کیٹا سنیاما سے براہ راست گیم میں ہار گئے
View more
Sun, 10 Jul 2016 18:41:07
دولت مشترکہ کھیلوں کے چمپئن پی کشیپ کو لگتا ہے کہ لندن کھیلوں کے کانسہ تمغہ یافتہ سائنا نہوال اگلے ماہ ہونے والے ریو اولمپکس میں ہندوستان کے لیے تمغہ جیتنے کی بہترین دعویدار ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy