Sat, 23 Jul 2016 20:24:21
دارالحکومت پٹنہ کے راجندر نگر ٹرمینل کے پاس ساؤتھ بہارایکسپریس سے کٹ کر جمعہ کی رات ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔اس کے بعد ناراض ہجوم نے جم کرہنگامہ کیا
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:20:48
اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی فہرست میں جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام شامل کرنے کی ہندوستان کی کوشش کو ناکام بنانے کے چین کے اقدامات کے صرف چند مہینوں بعد ہندوستان نے سیکورٹی کونسل کی پابندی کمیٹی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کچھ ملکوں کی انتہائی قلیل مدتی تنگ سوچ کی عکاسی کرتا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:16:45
بہار کے مظفر پور ضلع میں دو دلتوں کی بری طرح پٹائی اور ان میں سے ایک کے منہ میں پیشاب کر دئیے جانے کے الزام میں پارو تھانہ میں ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:15:05
کانگریس نے آج اتر پردیش انتخابات کے لیے اپنی مہم شروع کر دی اور پارٹی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر سے تین روزہ بس یاترا’27سال یوپی بے حال‘کو پرچم دکھا کر روانہ کیا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:12:28
عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس نے ہفتہ کو سلطان پور کی عدالت میں سرینڈر کیا۔کورٹ میں تقریباََ 3گھنٹے تک بحث جاری رہی اور پوری بحث کے دوران کمار وشواس کٹہرے میں کھڑے رہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:09:27
بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے آج یہاں دعویٰ کیاکہ جموں کشمیر میں مرکزی حکومت ملک مخالف کام کررہے لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹ رہی ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 19:57:51
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج لوگوں سے اپنے غیر اعلانیہ اثاثوں کا اعلان کرنے اورسراونچا اٹھا کررہنے کو کہا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو معلوم ہے کہ کن علاقوں میں کالا دھن پیدا ہو رہا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 19:43:06
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ افسر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر مسئلے کو حل کرنے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان خیر سگالی ضروری ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 19:40:50
کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے کہا کہ نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا کے خلاف بلیک منی کا معاملہ مرکزی حکومت کی ’’انتقامی کارروائی‘‘ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy