Sat, 03 Sep 2016 11:15:41
مرکزاوردہلی کی اروندکجریوال حکومت کے درمیان اختیارات کے مسئلہ جاری جنگ اب دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر ہی چلے گی کیونکہ سپریم کورٹ میں الگ سے اس معاملے میں شق 131کے تحت دائر کی گئی درخواست کوکیجریوال حکومت نے واپس لے لیا ہے
View more
Sat, 03 Sep 2016 11:10:37
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پروفیسر بھیم کے ذریعہ ہندستان کی جیلوں میں برسوں سے قید تقریباً 250پاکستانی اورپاک مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی غیرقانونی، نامناسب اور غیر آئینی قید کے خلاف دائر عرضی کی حتمی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کی جسٹس چلمیشور اور جسٹس اجے منوہر سپرے پر مشتمل ڈویزن بنچ نے 9ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے
View more
Sat, 03 Sep 2016 11:09:21
مرکزی حکومت کی ’’لیبر مخالف‘‘پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں کارکنوں تنظیموں کی ایک دن کی ملک بھر میں ہڑتال سے آج ملک کے کئی حصوں میں عام زندگی متاثر ہوئی
View more
Sat, 03 Sep 2016 11:07:10
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے اسمبلی انتخابات میں چند ماہ باقی رہنے کے باوجود صوبے میں بڑے پیمانے پرہورہی سرمایہ کاری کو ان کی حکومت کے اقتدار میں دوبارہ واپسی کے تئیں سرمایہ کاروں کے اعتماد کی نشانی قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ صوبے میں سال2012جیسے حالات پھر پیدا ہو رہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Sep 2016 11:02:51
گائے کے گوشت کی فروخت میں ہندوستان کے پوری دنیا میں پہلا مقام پر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ددھارکاشارداپیٹھ کے شنکراچاری سوامی سوروپانند سرسوتی نے آج کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ گائے کی پوجا کرنے والے ملک کی حکومت اس کا گوشت بیچ کر غیر ملکی کرنسی کمانے میں مصروف ہے
View more
Sat, 03 Sep 2016 10:47:36
مہاراشٹر میں بیف بین کے معاملے پر سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب مانگا ہے۔مہاراشٹر کی قریشی برادری نے مہاراشٹر میں بیف بین کو چیلنج کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Sep 2016 10:43:35
سر کاری ہنگونیا گؤ شالا میں سینکڑوں گایوں کی موت پر وزیر اعلی وسندھرا راجے کے بیان کے مطالبہ کو لے کر آج راجستھان اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
View more
Sat, 03 Sep 2016 10:33:00
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے قومی دارالحکومت میں آبی جماؤ کے مسئلے پر دہلی ہائی کورٹ سے سمن ملنے کے بعد کہا کہ عدالت کو ان کے بجائے یہاں کے لیفٹیننٹ گورنر کو سمن بھیجنا چاہیے
View more
Wed, 31 Aug 2016 21:12:09
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سنگور میں تحویل اراضی کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی فتح قراردیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy