Sun, 24 Jul 2016 18:33:20
جموں کشمیر میں اہم اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس نے آج مرکزسے سیاسی مسائل پر باہمی قابل قبول حل کے لیے پاکستان کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند گروپوں سے مسلسل بات چیت شروع کرنے کو کہا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:27:54
وادی میں غیر آرام دہ امن رہنے کے درمیان احتیاطی طورپرکشمیر کے پانچ اضلاع اور اس کے موسم گرما کے دارالحکومت کے کچھ حصوں میں کرفیو اب بھی برقرار ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:24:48
جرمنی کی پولیس نے گذشتہ روز میونخ شہر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بارے میں کہا ہے کہ اس واقعے کاشدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ داعش یا پناہ گزینوں کے ساتھ کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:20:02
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جرمنی کے شہر میونخ میں گذشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ قرار دیتے ہوئے جرمن حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:16:25
یورپ پہنچنے کی کوشش میں مزید چھبیس مہاجرین بحیرہ روم میں رونما ہوئے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں برس اس پُرخطر سمندری سفر کے دوران ہلاک شدگان کی تعداد تین ہزار تک پہنچ چکی ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:07:08
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز برلن میں چانسلر دفتر سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میونخ میں حملوں کے بعد اس شہر کو ایک ہیبت ناک رات کا سامنا کرنا پڑا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 17:58:53
جنوبی جرمن شہر میونخ میں ہزاروں افراد شہر کے ایک پُر ہجوم مال میں گزشتہ جمعے کو ہوئی شوٹنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ دلی ہمدردری اور دکھ کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:39:53
پنجاب کے لدھیانہ ضلع کے لادھووال ٹول پلازہ کے پاس ریونیوخفیہ ڈائریکٹوریٹ(ڈی آئی آر)کے حکام نے30کروڑروپے کی چھ کلو گرام ہیروئن برآمد کرنے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کرلیا
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:35:55
مہاراشٹر اے ٹی ایس اور کیرالہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے لیے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے الزام میں مبینہ طور پر ملوث ایک شخص کو پڑوسی تھانے ضلع سے گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy