Fri, 22 Jul 2016 20:31:28
عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا رکن بھگوت مان کی طرف سے پارلیمنٹ ہاؤس سے منسلک ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کولے کر حکمراں این ڈی اے سمیت مختلف پارٹیوں کے ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کے اجلاس میں آج خلل پڑا اور تین بارکے التوا ء کے بعدایوان کی کارروائی کو بالآخر دن بھر کے لیے ملتوی کر دیا گیا
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:28:12
عام آدمی پارٹی کے ایم پی بھگوت مان کے پارلیمنٹ کے احاطے کی ویڈیو بنانے سے تمام رہنما ناراض ہیں۔لوک سبھااورراجیہ سبھا میں آج یہ مسئلہ اٹھا اور سب نے مان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:25:15
برہان وانی کے مارے جانے کے بعد وادی میں پیدا ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کے تحت کل مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ دو دن کے کشمیر دورے پر پہنچیں گے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:21:55
جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اس وقت اپنے آنسو نہیں روک پائیں، جب وہ سری نگر میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ کشمیر کے حالات پر بحث کر رہی تھیں،
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:18:15
اگر ریلوے کی ایک زیرالتواء تجویز کو ہری جھنڈی مل گئی، تو وی آئی پی کوٹے کے تحت کنفرم ہونے والے ریل ٹکٹ پر تتکال کوٹے کی قیمت سے اونچا کرایہ وصول کیا جا سکتا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:07:20
مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ اور کیرالہ پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فاونڈیشن سے مبینہ طور پروابستہ ایک نوجوان کو آج گرفتار کرلیا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:02:53
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے بعد پارٹی سے نکالے گئے بی جے پی کے سابق لیڈر دیاشنکر سنگھ کی بیوی سواتی سنگھ نے جوابی حملے میں ان کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں بی ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی بات کہی ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:59:13
گجرات کی بی جے پی حکومت کو دلت مخالف بتاتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے گؤ رکشا کارکنان کے ہاتھوں دلت کمیونٹی کی پٹائی کے واقعہ کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے آج ملاقات کی اور ریاستی انتظامیہ پر ساز باز کا الزام لگایا
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:55:47
وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی اور دیگر سماجی پہلوں کو آگے بڑھانے میں سنت سماج کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ مذہبی کاموں کے ساتھ ہی معاشرے کی تجدیدکاری میں بھی سنتوں نے اہم کردار ادا دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy