Sun, 24 Jul 2016 20:40:53
خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں دہلی پولیس نے اتوار کی صبح عام آدمی پارٹی کے اوکھلاکے ممبر اسمبلی اوردہلی وقف بورڈکے چیئرمین امانت اللہ خاں کو گرفتار کر لیا۔
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:38:41
نازیبا تبصرے سے دلبرداشتہ بی جے پی کے نکالے گئے لیڈر دیاشنکر کی بیوی سواتی سنگھ اتوار کو اس معاملے میں اتر پردیش کے گورنر رام نائیک سے ملیں۔سواتی سنگھ اور دیاشنکر کی ماں نے گورنر سے ملاکت کر انہیں میمورنڈم سونپا۔
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:32:22
پنجاب کے نائب وزیراعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل نے آج عام آدمی پارٹی(آپ)پرحملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نئی پارٹی ہے،جسے نہ تو کسی مذہب کے رواج کی پرواہ ہے اور نہ ہی ملک کی سلامتی کی فکر ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:27:05
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ بھارت حکومت جموں و کشمیر کے ساتھ ضرورت کی بنیاد رشتہ نہیں بناناچاہتی بلکہ ایسا رشتہ چاہتی ہے جو جذبات پرمبنی ہو
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:23:03
ہندوستان کی سرحدی سلامتی فورسز(بی ایس ایف)اور پاکستان رینجرز کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کے درجے کے مذاکرات اس ہفتے لاہور میں ہوں گے
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:18:47
ممبئی میں لوگوں کو اگلے ہفتے آنے جانے میں مسئلہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ٹیکسی ڈرائیوروں نے اولا اور نکل جیسی کمپنیوں کے خلاف منگل سے غیرمعینہ ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:15:59
اسرائیلی اخبارات نے فوج کے گولانی بریگیڈ کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر جنرل اوفک بوخریز کے خلاف فوجی عدالت کی طرف سے عاید کردہ فرد جرم کی تفصیلات جاری کی ہیں
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:55:08
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:48:57
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر بلال کاید کی ہڑتال آج چالیسویں روز میں جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy